اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز؟ کیوں کہ مذہب ہی کے نام پہ تو سب سے زیادہ استحصال ہوا ہے پاکستانی عوام کا۔ بلکہ دنیا کے ہر مسلم ملک میں اسلام کا نام استعمال کر کے ہی عوام کے بنیادی حقوق غصب کئیے جاتے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اسلام جیسے اعلی و ارفع نظام حیات کو ہم مسلمان اپنے انفرادی و اجتماعی مفاد...