جاوید ہاشمی اسمان سے اترا معصوم فرشتہ نہیں ،اسی سیاست کا رکن ہے کہ جو ذاتی مفادات کے تابع ہے۔ آپ ذاتی حیثیت سے میرے سوال کا جواب دیں کہ پنجاب کو تقسیم کرنا کیوں ضروری ہے؟۔ آپ کس کس صوبے کو چھوٹا دیکھنا چاہتے ہیں؟ کچھ عرصہ قبل تک آپ صرف پنجاب کی تقسیم کی بات کیا کرتے تھے سندھ کی تقسیم کو ناپسند...