ہمت بھیا ، آپ خوامخواہ سندھ اور کراچی کا ایشو کھڑا نہ کریں۔ تشدد کا یہ مکروہ کھیل ہر سیاسی جماعت کھیلتی ہے ۔ مجھے تو اس کھیل میں مہاجروں کے خود ساختہ جلا وطن لیڈر کی سمجھ نہیں آتی جو اپنے ووٹرز کی خون ریزی کے باوجود حکومت کا حصہ بن گیا ہے۔ یہیں سے اردو سپیکنگ بھائیوں کی مصیبت کا اندازہ ہو جانا...