نتائج تلاش

  1. س

    فرعونیت کے علم بردار

    محرکات تو ٹونی بلئیر کا اقبالِ جرم ہی چیخ چیخ کر بیان کر رہا ہے جس میں وہ خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے مقننہ کو عراق پر حملے کے سلسلہ میں گمراہ کیا تھا۔ حالات کسی بھی حوالے سے ایسے نہیں تھے کہ عراق میں جارحیت کی جاتی۔ ذرا ذیل کی سطرپہ کلک کیجئیے اور خود ہی پڑھئیے کہ دی ٹیلی گراف کس طریقہ سے...
  2. س

    متحدہ کو ٹکرگیا ذولفقار مرزا

    حد ہو گئی بدکنے کی۔ اب اس پہ کیا کہا جائے کہ جو کچھ اس دھاگے میں کہا ہی نہیں گیا اس کی صفائی پیش کی جا رہی ہے۔
  3. س

    مبارکباد عید مبارک

    Mohammad Azhar Nazir ....ثم.....
  4. س

    امریکی طوفان

    عزیز امین ، یہاں تو یہ خبر ہے کہ امریکہ کے بعد کینیڈا کی طرف رخ کر گیا ہے۔!!!!!!! ختم ہو گیا ہے تو بہت اچھی خبر ہے۔
  5. س

    چند پابندیوں میں نرمی

    عالی جاہ ، محفلین کو ہم خود ہی بتائے دیتے ہیں کہ ابن سعید بھیا سے ہماری کبھی بھی کوئی نجی مخاطبت نہیں ہوئی جو کچھ کہا اور سنا گیا وہ محفل کے دھاگوں تک ہی ہوا ۔ اور یوں ہم بھی "بلاتخصیص" ہی میں شمار ہوتے ہیں۔ سعود بھیا ، پابندی تو آپ نے "اقوام متحدہ کی قراداد کے بغیر ہی" اٹھا دی ہو گی لیکن ہمارا...
  6. س

    چند پابندیوں میں نرمی

    ابن سعید بھیا ، شرمندہ تو نہ کریں۔ ہم آپ کی بندہ پروری کے "متاثرین" میں سے ہیں۔
  7. س

    امریکی طوفان

    ہمت بھیا ، صرف کا لفظ حذف کر دیں۔
  8. س

    چند پابندیوں میں نرمی

    شمشاد بھائی ،میں نے تو پاس کئیے جانے کا ایڈوانس میں شکریہ بھی ادا کر دیا تھا لیکن آج ہی نیا کالم ارسال کیا تو پھر سے منظوری تک انتظار کا حکم جاری ہو گیا۔ ۔ ۔ ۔ آج کل شمشاد بھائی شاید مکہ مکرمہ میں رب کی رحمتیں سمیٹ رہے ہیں۔ دیگر منتظمین میں سے کوئی مہربانی فرمائے تو "ن" نوازش ہو گی۔
  9. س

    دیسی وکی لیکس

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ نے ایک غیر معمولی پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کی بنیادی رکنیت کے علاوہ باقی سب عہدے تیاگ دئیے۔تیاگنے کے علاوہ ان کی پریس کانفرنس میں دیگر تین باتیں بڑا عجیب ماحول پیدا کئیے ہوئے تھیں۔ ایک تو یہ کہ وہ بار بار قرآن سر پر رکھ کر قسم اٹھا رہے...
  10. س

    مبارکباد عید مبارک

    کل عام و انتم بخیر۔ عید سعید۔
  11. س

    فرعونیت کے علم بردار

    کیا خوب منطق ہے اخلاقیات کی۔ ایسی اخلاقیات تو طالبان کا وطیرہ ہیں۔ اور کیسا کباڑہ کیا قانون کی تشریح کا۔ قانون ہی کہتا ہے کہ امریکہ کی دوسرے مما لک میں در اندازی سنگین جرم ہے اور آپ نہ جانے کس قانون کی بات کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے "قانونی معیار" کو کسوٹی بنا لیا جائے تو دنیا جہنم سے بد تر ہو جائے۔...
  12. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    بندہ پرور ، یہ نیوز کیا کم ہے کہ ہم "ظل الہی " ہونے کے باوصف منصب دو ہزاری پر اترا رہے ہیں۔
  13. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    عائشہ عزیز ، آپ کا بہت شکریہ۔
  14. س

    فرعونیت کے علم بردار

    مجھے شاید اس کے نیچے دو الفاظ ہی لکھ دینا چاہئیں "لامتناہی تضاد" ۔ لیکن پھر آپ کے وہ پر کشش جملے یاد آئے کہ جو اپنے مفاہیم و مطالب میں پاکستان دوستی اور ڈرائیونگ سیٹ پہ پاکستانی حکومت کے ہونے کے بارے میں ہیں تو مجھے لا محالہ لغت میں منافقت کے معانی دوبارہ تلاش کرنا پڑے کہ کہین بدل تو نہیں گئے۔...
  15. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    یار تم ایوارڈ کی بات کرتے ہو۔ مجھے ڈر ہے کہ میری وجہ سے محفل پہ کسی دن ڈرون اٹیک نہ ہو جائے۔
  16. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    بزرگوارم ، آپ کی ہم سے مخاطبت ہی ہمارے لئیے اعزاز سے کم نہیں۔ آپ جس نام سے بھی پکاریں ،سر آنکھوں پر۔
  17. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    یہ آپ جیسے استادوں کی معیت کا ثمر ہے کہ ہم بھی کسی قابل ہو ئے۔
  18. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ۔۔شائستگی۔۔
  19. س

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    یعنی آ پ مجھ سے مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Top