نتائج تلاش

  1. س

    آفس کو روانگی

    بارش ہو رہی ہے لہذا آج کالج سے چھٹی ماری ہے لیکن کوڑے کا بیگ پھر بھی پھینکنا پڑا۔ بیوی چونکہ شوہر کی تقدیر ہوتی ہے اس لئیے "تقدیر کے آگے کس کی چلتی ہے"۔
  2. س

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    جی شمشاد بھائی ، فرق تو دیکھ لیا تھا لیکن صَرفِ نظر کیا کہ یہ چینی بابا جی ہیں اور ان کا نام بھی زبان زدِ عام نہیں ہے اس لئیے "مارجن" دے دیا تھا۔:notworthy:
  3. س

    فرعونیت کے علم بردار

    ×کسی رکن نے بھی اس تشدد کی حمایت نہیں کی۔ آپ کے پالیسی سازوں سے سوال تھا کہ اگر ڈرون حملے ہی ایسے مسائل کا حل ہیں تو ۔۔۔۔یہاں کیوں نہیں۔ شاید یہ بات اچھی نہیں لگی اور سوال گندم جواب چنا ہو گیا۔ ××اللہ کی شان ہے کہ معصوموں پہ تشدد کی مخالفت وہ کر رہے ہیں جو معصوموں کی خون ریزی کا خود بار بار...
  4. س

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    آپ پنجابی میں کہہ رہے تھے میں نے "انگریجی" میں بتا دیا۔:)
  5. س

    آفس کو روانگی

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ واقعی نہیں کہنا چاہئیے۔
  6. س

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    دن کا آغاز تو قدرت کرتی ہے لیکن میں اپنی مصروفیات کا آغاز آنکھیں کھولنے سے کرتا ہوں ۔
  7. س

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    میرا رابطہ ہوا تھا اس سے رات دوپہر گزرنے کے بعد اور اس نے اپنا یہ ایڈریس دیا تھا۔:happy:
  8. س

    آفس کو روانگی

    حالانکہ دونوں ہی پالتو ہیں ، پھر کیسا ڈرنا؟۔
  9. س

    آفس کو روانگی

    لیکن خواتین تو "میاؤں" سے اتنا بھی نہیں ڈرتیں جتنا "میاؤں میاؤں" سے ڈرتی ہیں ۔ لگتا ہے اس سلسلہ میں آپ کے لئیے Exception (استثنا) کی گنجائش رکھنا پڑے گی۔
  10. س

    آفس کو روانگی

    کپڑوں کی دھلائی کی بات کر رہا ہوں۔ یہ دھلائی اس وقت اور بھی بہتر ہوتی ہے جب میاں کپڑوں کے اندر ہو۔:)
  11. س

    آفس کو روانگی

    یعنی" دھلائی" بھی؟۔ نہیں نہیں دھلائی کا کام مقدس ہی کرے گی۔۔۔۔۔ہفتے میں ایک بار۔ بیوی کی دھلائی سے کوئی میاں بچ کے دکھائے!!!!۔:)
  12. س

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    جاسم بھائی شاعر نے کہا تھا، زاہد نگاہ کم سے کسی رند کو نہ دیکھ جانے اس کریم کو تو ہے کہ وہ پسند دراصل یہ بات نبی اکرم علیہ صلوۃ و السلام کے مختلف فرامین کا نچوڑ ہے جن میں تکبر ، نخوت ، غرور اور علمی برتری کے زیر اثر دوسروں کو حقیر سمجھنے سے منع کیا گیا۔ علم اللہ تعالی کی ودیعت کردہ ایک نعمت ہے...
  13. س

    آفس کو روانگی

    کوڑے کا بیگ اٹھانے والا۔:battingeyelashes:
  14. س

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ بہن ام نورالعین اور بھائی محمود غزنوی لکھتے وقت جذبات پہ تھوڑا قابو رکھا کریں تا کہ بد مزگی پیدا نہ ہو۔ موڈریٹر ہوں نہ منتظم بس اخلاقی طور پہ کہنے کا حق استعمال کر رہا ہوں ۔
  15. س

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    جاسم بھائی ، مجھے تو معاف ہی رکھیں :)۔ میں تو "و ما علینا الا البلاغ" کا قائل ہوں۔ فکر کے مکتبے میرے دماغ میں کبھی نہیں گھسے ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ مجھے مرتے دم تک ان سے دور ہی رکھے ۔ میں صرف اور صرف مسلمان ہوں جو اسلام کو سلامتی اور دوسروں کے لئیے امن ومحبت کا پیامبر مانتا ہے۔ اسلام...
  16. س

    آفس کو روانگی

    مقدس یہ شاہانہ نام دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے "وہ" یہ کام نہیں کریں گے۔:)
  17. س

    آفس کو روانگی

    جی ہاں ۔ بندہ بھی ایک فرماں بردار شوہر ہےاس لئیے نصف بہتر کے کہنے سے قبل ہی روزانہ کالج کے لئیے روانگی ایک ہاتھ میں فائلز اور دورے میں "فاؤلز" کے بیگ کے ساتھ ہوتی ہے جسے گلی کی نکڑ پہ رکھے ڈرم میں ڈال دیتا ہوں۔
  18. س

    آفس کو روانگی

    شاید "حارس" ہی درست لفظ ہے۔
  19. س

    جنیاتی علوم اور انسانی زندگی

    جناب آپ اپنا "جینیاتی" خاکہ بنوائیں۔ جنیاتی بنوا لیا تو کوئی عامل آپ کو قابو کر لے گا۔:)
  20. س

    ڈاکٹر طاہر القادری

    ہمارا دین ہمیں گمان سے منع فرماتا ہے۔ اس لئیے اختلاف فیہ معاملات کو بڑھانے اور انہیں اپنے نظریات کی ترویج کا مہیج بنانے سے گریز کرنا اسلامی تعلیمات کے زیادہ قریب ہے بہ نسبت ان کو اچھال کر مسلمانوں میں شعوری یا اتفاقی طور پہ پھوٹ ڈالنے کا سبب بننے کے۔ رواداری اور برداشت ہمارے مذہب کا بنیادی جزو...
Top