نتائج تلاش

  1. س

    فواد صاحب کی خدمت میں .. اور پاکستانی امریکیوں کی خدمت میں بھی

    "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو" یادش بخیر اسرائیل نے عراق میں فوجی کارروائی کی تھی اور اس کی فوجی تنصیبات تباہ کی تھیں تب آپ کے انصاف کا معیار یہ نہ تھا۔ چلیں چھوڑئیے اس بات کو دوسری عالمی جنگ میں جاپان پر ایٹمی حملے سے لے کر آج تک "صاحب بہادر" کتنے ملکوں میں جارحیت کر چکے ہیں۔ کیا خیال ہے اس...
  2. س

    فواد صاحب کی خدمت میں .. اور پاکستانی امریکیوں کی خدمت میں بھی

    قاری اقبال مدنی کو سات سال تک مختلف جگہوں پر قید رکھا گیا۔ یہ بات بحث سے خارج ہے کہ اس کا تعلق القاعدہ سے تھا یا نہیں لیکن اس پر الزام یہی تھا کہ اس کا تعلق القاعدہ سے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ یہ چارج شیٹ قاری اقبال کے خلاف پیش کر رہے ہیں۔ اب پھر سے آپ اپنے ابتدائی جملوں پر غور فرمائیں...
  3. س

    تعارف میرا تعارف

    ملک صاحب ، خوش آمدید۔
  4. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    سعود بھیا ، ربر سے تو روشنائی نہیں مٹتی گریفائٹ سے لکھا مٹایا جاتا ہے ربر سے۔:) آپ کی محبتیں ہیں کہ محفل کا ہر رکن معترف ہے آپ کی اس خوبی کا۔
  5. س

    امت مسلمہ کے زوال کے اسباب

    بہت خوبصورت بات کہی آپ نے۔ کوزے میں دریا بند کر دیا گویا۔
  6. س

    تھوڑے بدمعاش ہو تم تھوڑے نادان ہو تم

    میرا بھی فیورٹ ہے۔
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    ہماری بھی حاضری درج کر دیجئیے۔ زیادہ چھٹیاں کرنے پہ نام تو نہیں کٹ گیا؟۔
  8. س

    تعارف السلام علیکم!

    وزٹ کیا ہے جناب۔ بہت اچھی ویب سائٹ ہے ، تکنیکی معلومات سے بھر پور۔
  9. س

    ہم بُزدل ہیں یا دلیر؟

    محمد عدنان بہت اچھا لکھتے ہیں آپ ۔ سچائی کو سامنے لانے کا یہ کام جاری رکھئیے تا کہ استحصالی قوتوں کے مکر کا پردہ چاک کیا جا سکے۔ اللہ آپ کو مزید توفیق عنایت فرمائے۔
  10. س

    فرعونیت کے علم بردار

    یہاں دیکھئیے یہ سوال بھی موجود ہے۔ ابن عادل ، میرا کوئی کمال نہیں۔ یہ اللہ کی عطا کردہ توفیق ہے ۔
  11. س

    چند پابندیوں میں نرمی

    اجی ہم نے ایک نئی علت پال لی ہے۔ اور اس علت کی بنیاد ہے اوبنٹو جسے پنجابی میں "بنتو "بھی کہہ سکتے ہیں۔یہ بنتو متعدد برسوں سے گاتی پھر رہی تھی "مینوں گل نال لا لے وے بنتو منتاں تیریاں کردی" لیکن ہم نے اس سے دور رہنے میں ہی عافیت سمجھی۔ لیکن ونڈوز نے جب ہم پر اپنی ونڈو بات بات پر بند کرنا شروع کر...
  12. س

    چند پابندیوں میں نرمی

    ہائیں؟ آپ نے کب مجھے اردو میں کلام کرتے سنا؟ سعود بھیا ، کیا آپ نے بھی مجھے کبھی اردو بولتے سنا؟ دیکھ لیں مقدس کتنی صفائی سے جھوٹ لکھ رہی ہے۔
  13. س

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    ہمت بھیا ، پیٹریاٹ نے بڑی وضاحت سے اس "قتل"کے اسباب لکھ دئیے ہیں۔ میں بھی یہی تفصیل لکھنے لاگ ان ہوا لیکن پیٹریاٹ نے پہلے سے ہی یہ کام کر دیا ہے شاید میں خود اتنی اچھی وضاحت نہ کر سکتا۔ شکریہ پیٹریاٹ۔
  14. س

    مبارکباد عید مبارک

    شمشاد بھائی ، آپ کو بھی عید مبارک بلکہ مرو مبارک۔ کہاں غائب تھے حضور؟ لگتا ہے عید مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں گزاری ہے۔
  15. س

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    لیکن پچھلے ہی مراسلہ میں اسے آپ ضیاء کی قیادت میں قتل کہہ رہے تھے۔ کیا آپ کو بین الاقوامی قوانین کا علم ہے ؟ اگر ہے تو یہ بات آپ کو معلوم ہو گی جب کوئی فوج اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے کام کر رہی ہوتی ہے وہ صرف اقوام متحدہ کی فورس شمار کی جاتی ہے اس کے فوجیوں کی جغرافیائی شناخت اقوام متحدہ کے مشن کی...
  16. س

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    میں تو اس بات کا قائل ہوں کہ ایسے اختلافی مسائل کو مکمل طور پہ ہی اللہ کے حوالے کردیں۔ تکفیر قرآن یہاں ،میرے خیال، میں لاگو نہیں کی جا سکتی۔ جو محکم احکام قرآن میں موجود ہیں ان کی مکمل طور پہ پابندی نہ کرنے کے باوجود بھی ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہہ سکتے۔ رمضان کے روزوں کی مثال ہے کہ اگر کوئی...
  17. س

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    ہمت بھیا ، سیاق و سباق مدنظر رکھ کر لکھا کریں۔ اور جسے آپ قتل و غارت کہہ رہے ہیں وہ فلسطینیوں کا آپس کا اختلاف تھا پاکستان اس کا ذمہ دار نہیں۔ حیرت ہے کہ جو الزام ہم پہ دشمن بھی نہیں لگا سکا وہ آپ نے تھوپ دیا۔
  18. س

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    فلسطین امت مسلمہ کے لئیے ایک ٹیڑھی کھیر ہے۔ یہ ایک ایسا انسانی مسئلہ ہے جس کی اخلاقی بنیادوں پہ حمایت کی جانی چاہئیے لیکن سیاسی بنیاد پہ یہ کبھی بھی پاکستان کے ساتھ یک جہت نہیں ہوئے۔ ایران و شام اور مصر و سعودی عرب کی سیاست، ذرا اس پہ غور کریں تو سمجھ آ سکتی ہے کہ فلسطینی ظلم کا شکار کیوں ہیں۔...
  19. س

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فاروق سرور خان صاحب ، اس دھاگے میں بہت سے اہل علم نے اپنی اپنی آراء پیش کیں اور مجھ جیسے کم علم نے انہیں بڑی دلچسپی سے پڑھا ، بہت اچھی بات ہے کہ آپ بھی اس میں شریک ہوئے اور ہم آپ کو بھی پڑھیں گے۔ ایک بات کی وضاحت فرما دیں کہ حضرت عیسی کے نزول ہونے یا ان کی موت کے معاملہ میں اختلاف کا کوئی تعلق...
  20. س

    فرعونیت کے علم بردار

    اب ذرا پاکستان کے اندر فوجی جارحیت کے حوالے سے امریکی اخلاقیات پر بات کروں تو اب آپ کی حکومت پہ اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے تمام کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار اقوام متحدہ کے انسپکٹروں کی نگرانی میں تباہ کر دے۔ کیا خیال ہے اس بارے میں؟ اجی ہم تو اس قسم کی اخلاقیات میں کبھی نہ پڑتے اگر آپ...
Top