نتائج تلاش

  1. س

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ہم نے بادشاہ سلامت کے کمرے میں بھینس نہیں باندھ رکھی بلکہ بادشاہ سلامت بین بجانے کا شوق رکھتے ہیں اس لئیے بھینس کے کمرے میں بہ نفس نفیس بلا ناغہ تشریف لے جاتے ہیں ۔
  2. س

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    سواد آ گیا بادشاہو۔
  3. س

    تعارف السلام علیکم

    فیاض انصاری صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید۔
  4. س

    تعارف السلام علیکم فرینڈز

    ساجد تاج ، اردو محفل میں خوش آمدید۔
  5. س

    بریکنگ نیوز

    جو مخلوق ہڈی کی بھوکی ہوتی ہے وہ صابر بھی ہوتی ہے لیکن یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہوں گے آپ سب۔
  6. س

    پاکستان :ایک شاعر کا تخیل؟۔

    دا وال سٹریٹ جرنل پہ سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ یہاں پڑھئیے۔
  7. س

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    سنبل پر اچھی بات چل رہی ہے۔ میں تو اس درخت کو دیکھ کر بچپن میں پہنچ گیا کہ جب آندھیوں کے دنوں میں اس سے اڑ کر آنے والے "مائی بُڈھی کے جھاٹوں" (اس کے ریشوں کا پنجابی میں بگاڑا ہوا نام) کا پیچھا کیا کرتے تھے۔
  8. س

    ناعمہ کا چائے خانہ

    لاہور آ گیا ہے ۔۔۔۔لاہور تو یہیں ہے۔ آپ کے پاس کوئی اور آیا ہو گا۔
  9. س

    بلور کا بلوری تخیل

    ریلوے کے وزیر غلام احمد بلور کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ضرور رہتے ہیں۔ اس بار وہ پیرس میں بیٹھ کر ایک لطیفہ سنا رہے ہیں لیکن سمجھ انہی کو آئے گی جو پاکستان ریلوے میں سفر کرتے ہیں ۔ :)۔ http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=543283
  10. س

    آپ روشنی کے لئیے کونسا بلب استعمال کرتے ہیں؟

    پاکستان میں بجلی کی کمیابی اور گرانی کے باعث تو اب انرجی سیور ہی استعمال ہوتا ہے۔ سو میں نے اپنے گھر میں ایک بھی ٹیوب لائٹ یا فلامنٹ بلب نہیں لگایا ۔۔۔تمام کے تمام انرجی سیور۔
  11. س

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    درست ، لیکن میں نے اسے اپنا دوست ہی بنائے رکھا اور ابھی بھی وہ میرا دوست ہے کیوں کہ چند ماہ میں اسے بھی میں "پکے" اور پھر سگریٹ نوشی سے مکمل تائب کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
  12. س

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    15 سے 20 سگریٹ روزانہ گھر والوں سے چھپ کر دوستوں میں بیٹھ کر پی لیا کرتا تھا جب کلاس نہم میں تھا۔ ایک دوست نے سگریٹ سلگا کر دیا ، میں نے کش لگایا تو گویا دماغ میں بجلی سی کوند گئی۔ پوچھا "یار انور یہ کیسا سگریٹ ہے؟"۔ جواب ملا" پی لے پریشانی دور ہو جائےگی"۔ میں نے کہا "لیکن مجھے تو کوئی پریشانی...
  13. س

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    کسی جہاں دیدہ انسان نے کہا تھا کہ جب دلیل نہ ہو تو انسان تشدد کا سہارا لیتے ہیں۔اپنی جارحیت کے حوالے سے افغانستان کے ویرانوں سے لے کر عراق کے نخلستانوں یا پھر اقوام متحدہ کے ایوانوں تک امریکہ کبھی بھی دلیل سے کسی کو قائل نہیں کر سکا۔ اندھی طاقت کے استعمال سے تشدد کو فروغ دیتا جا رہا ہے۔ اور اب...
  14. س

    رمضان مبارک ۔

    شمشاد بھائی ، جب بھی رمضان کا مہینہ آتا ہے تو ایک اداسی اور بے قراری کی کیفیت عود آتی ہے۔ حرمین شریفین کی رونقیں ، افطاریاں ، تراویح کی نمازیں اور دوسرے ممالک سے آنے والے دوستوں ،عزیزوں کے ساتھ نمازوں اور شاپنگ کے لئیے جانا جب یاد آتا ہے تو واقعی اداس کر جاتا ہے۔ اور مملکت خدا داد پاکستان میں...
  15. س

    جناح پور

    سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیاں ، ہسپتال ، اعلی عدالتوں کے بنچ ، پختہ سڑکیں اور تعمیر و ترقی سے متعلقہ دیگر لوازمات ان علاقوں تک پہنچائے جائیں تو محرومی کا احساس کم کیا جا سکتا ہے۔ نئے صوبے بنانا اس کا حل نہیں ہے۔ یہ مزید مسائل پیدا کریں گے۔ سب سے بڑا مسئلہ تو مزید صوبائی تعصبات کی شکل میں ہی اٹھ...
  16. س

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    قربان جاؤں آپ کی منطق اور استدلال کے۔ ہم جنس پرست اگر انسانی معاشرے کا حصہ ہیں اور آپ جس طریقے سے ان کی وکالت یہاں کرنے چلے آئے ہیں اور اس گندے فعل کو ارتقاء کا عمل قرار دے رہے ہیں تو چور ، ڈاکو ، رسہ گیر ، قاتل اور اسی قماش کے دیگر رذیل بھی تو اسی انسانی معاشرے کا حصہ ہیں تو پھر آئیے ان کے لئیے...
  17. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    پھر تو بلی آپ سے بہادر ہوئی۔ صبح سو کر اٹھتے ہی کون سا کام سب سے پہلے کرتی ہو۔
  18. س

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ بحث پڑھ کر میں خوشی کے جذبات سے سرشار ہوں کہ کس قدر با صلاحیت ہیں ہمارے لوگ۔ لیکن افسوس کہ یہ صلاحیت کسی مثبت سرگرمی کی بجائے یہاں خرچ ہو رہی ہے۔
  19. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    چلیں اب ایک آسان سا سوال پوچھتے ہیں: اگر آپ کا سامنا ماؤس یعنی اصلی والے چوہے سے ہو جائے تو آپ کاری ایکشن (ردعمل) کیا ہو گا۔
  20. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    مقدس ، آپ نے اپنے گھر میں کون کون سا Pet پال رکھا ہے؟
Top