نتائج تلاش

  1. س

    مہاجر نوجوان

    "ن" لیگ سیاسی خود کشی کی طرف گامزن ہے۔ شریف برادران کس مصلحت کے تحت ایم کیوایم سے ہاتھ ملا رہے ہیں یہ تو خدا جانتا ہے ۔ ایم کیو ایم سیاسی بلیک میلر جماعت ہے جب تک پی پی پی کے تلوں میں تیل تھا یہ بلیک میلنگ کر کے اس کا آخری قطرہ تک نچوڑ لے گئی۔ اب جبکہ گیلانی حکومت اپنی کرپشن اور بد انتظامی کے...
  2. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جی عبداللہ ،( اگر کوئی رب کا منکر بھی ہے تب بھی وہ اسی کا بندہ ہے بھلے وہ تسلیم نہ کرے)۔ آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اللہ کی طرف لوٹ آئیں وہ آپ اور ہم سب کا پروردگار ہے۔ آپ ارتقاء کے فلسفے کی بجائے ابتداء کی طرف غور کریں تو خالق صرف ایک خدا ہی نظر آئے گا۔ میری ذمہ داری تھی آپ کو رب کی طرف بلانا سو...
  3. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    تو گویا ہماری غیر موجودگی میں یہاں خون دھما چوکڑی مچائی گئی۔ ابھی خبر لیتے ہیں ایک ایک کی۔
  4. س

    مہاجر نوجوان

    آپ کی دوسرے لنک کی خبر پرانی ہے ۔لاہور شہر میں آج کل سولہ گھنٹے تک بجلی بند رہتی ہے۔ خاص طور پہ فیکٹری ایریاز میں۔
  5. س

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    تو کیا پاکستان نے ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دے رکھی ہے ؟؟؟۔اور کیا پاکستان میں ان "گندے انڈوں" کی سرکاری طور پہ کوئی نمائندگی ہے؟؟؟۔ پھر کس بنیاد پہ یہ حرکت کی گئی۔ امریکہ ہم جنس پرستی کو اپنا کلچر خیال کرتا ہے تو اسے اپنے معاشرہ تک محدود رکھے۔ کسی اخلاقی و الہامی قانون میں یہ جائز نہیں ہے۔ یہ...
  6. س

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    سفارتخانے میزبان ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں اور ان کی چار دیواری میں بھی کسی ایسی سرگرمی کو جرم شمار کیا جاتا ہے جو میزبان ملک کے قوانین کے خلاف ہو۔ یہ نکتہ اگر امریکیوں کی سمجھ میں نہ آ رہا ہو تو پھر اپنی سرزمین پہ موجود سفارتخانوں میں طالبانی سرگرمیوں کی اجازت بھی دے دیں۔ ان کی انسان دوستی...
  7. س

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    ہمت بھیا ، آپ فکر نہ کریں۔ ظفری بھائی کو ہم اتنی جرات ہی نہیں کرنے دیں گے کہ وہ امریکہ کی بری پالیسیوں کی حمایت کر سکیں:)۔ ان کا ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ انہوں نے سیاست بھی شاعری کی طرح کی ہے یعنی استعاروں کے ساتھ۔ شاید آپ استعارہ کا ٹھیک استعمال نہیں جانتے ورنہ آپ کے مراسلے حذف نہ کئیے جاتے ۔...
  8. س

    سیاسی و سماجی حالات پہ ایک غزل

    جناب من ، اس کے شاعر تو نا معلوم ہیں لیکن یہ غزل مجھے اردو ڈائجسٹ میں نظر آئی تھی ،دل کو چھو گئی اور میں نے یہاں نقل کردی۔ ڈائجسٹ میں اس غزل کے نیچے (مامون الرشید ، لالہ موسی ، گجرات) تحریر ہے ۔ خدا جانے یہ صاحب اس کے خالق ہیں یا مرسل۔
  9. س

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    مقدس ، آپ کی اردو نہ جانے ڈویلپ ہوئی یا نہیں لیکن انٹرویو کی بدولت ہماری انگریزی بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ :battingeyelashes: بہت عرصہ بعد ایک دلچسپ انٹرویو پڑھنے کو ملا۔ شمشاد بھائی کا شکریہ کہ مقدس سے اتنے دلچسپ سوال آسان پیرائے میں پوچھ رہے ہیں۔
  10. س

    سیاسی و سماجی حالات پہ ایک غزل

    باتیں تو سب کرتے ہیں ایوانوں میں جرات پرکھی جاتی ہے میدانوں میں ہم نے تیری خاطر پتھر کھائے ہیں ہم بھی شامل ہیں تیرے دیوانوں میں جنگل میں آباد ہوئے تو پھر جانا گھر سے بڑھ کر خوف نہیں ویرانوں میں دیکھا ہے شیطانوں کا بھی روپ اکثر اپنی ہی بستی کے بعض انسانوں میں ہم نے عابد ایک سویرے کی خاطر...
  11. س

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    زیک ،شمشاد ، وارث ، سعود و نبیل زہے نصیب، پورا پانچہ ہی فعال ہے ایک ہی شعر میں سب خوش
  12. س

    شادی کرانےوالی خودکارمشین(دی نیوز ٹرائب)

    بہت خوب ، لیکن مغرب میں شادی کرنا تو آسان ہے البتہ طلاق کا مرحلہ شیطان کی آنت جتنا طویل بھی ہو جایا کرتا ہے۔ جس میں ہزاروں اور کبھی کبھی لاکھوں پاؤنڈ کی ادائیگی بھی کرنا پڑتی ہے۔ اگر کوئی اس مرحلے کو ایک پاؤنڈ کے مصارف تک محدود کرنے کی مشین بناتا تو بہتوں کا بھلا ہوتا۔
  13. س

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    ممبر کی غیر حاضری پہ فون کرنا تو شاید زیادہ مناسب نہ ہو لیکن ایک خود کار نظام فعال کرنے میں حرج نہیں جو ممبر کی غیر حاضری کے ایک مخصوص وقت کے بعد اس کے ان باکس میں محفل کی طرف سے فعالیت کی یاددہانی کا پیغام ارسال کر دیا کرے۔ بہت سارے فورمز ایسا کرتے ہیں اور یہ کافی مفید بھی ہے۔ میں ایک فورم پہ 2...
  14. س

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    روحانی بابا ، میرے لئیے تمام منتظمین اور ماڈریٹرز احترام کے قابل ہیں اور میں ذاتی تجربے کی بنیاد پہ کہہ سکتا ہوں کہ جتنی برداشت اور تحمل اردو محفل کی انتظامیہ میں ہے کسی دوسرے اردو فورم پہ فی الحال ایسی مثال شاید نہ ملے۔ میں خود چند ایک فورمز کا ماڈریٹر رہ چکا ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ یہ کام...
  15. س

    کچھ چیٹ کے بارے میں

    نہ جی ہم سے گلا گھونٹنے کا گلہ نہ کیجئیے۔ حالانکہ آپ نے خود "گِلہ" کا "گلا" گھونٹ دیا ہے۔برادرم عزیز امین مجھے بہت عزیز ہیں۔ بہت عرصہ بعد آپ کو مثل گُلِ شب افروز یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
  16. س

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    نبیل بھائی ، بات یہ ہے کہ چھٹی سالگرہ کے خصوصی مراسلہ میں آپ نے جو اقدامات اٹھانے کی بات کہی ہے پہلےانتظامیہ اس پہ تھوڑا بہت عمل کرے تب اراکین رائے دینے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ ابھی تک انتظام کا یہ حال ہے کہ چھٹی سالگرہ کی مباک باد ہی کم از کم تین دھاگوں میں بکھری ہوئی ہے۔ منتظمین ، اراکین سے...
  17. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    لاکھوں سال پہلے پانی کے ایک خلئیے میں جان (روح) کیسے پیدا ہوئی؟
  18. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    مان لیا جائے کہ انسان نے خدا کی تخیلاتی ایجاد کر ڈالی پھر بھی سوال یہ ہے کہ خود انسان کی تخلیق کیسے ہوئی؟۔ اگر انسان کا وجود خود ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے تو پھر وہ خدا کا خالق کیوں کر ہو سکتا ہے؟، کیوں کہ وہ تو خود کی تخلیق کے لئیے کسی اور طاقت کا محتاج تھا۔
  19. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    لیکن عبداللہ ، یہاں معاملہ اولین تخلیق کا ہے جس کے بارے میں آپ نے کہا کہ کسی خالق کائنات کو نہیں مانتے۔ ارتقاء تو مخلوق میں ہو گا نا؟ چلیں مان لیں کہ ڈارون کا نظریہ ارتقاء درست تھا تو پھر بھی یہ سوال ہے کہ انسان قبل ازیں بندر تھا تو بندر کا خالق کون ہے؟۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ مادے (جسم) کے اندر...
  20. س

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی ، آپ ٹھیک فرما رہے ہیں لیکن سابقہ تجربات کی بنا پہ جو نتیجہ میں دیکھ رہا ہوں اس کی پیش بندی میں مشورہ دیا تھا۔ ویسے تمام فریقوں کی تعریف کی جانی چاہئیے کہ اس قدر لمبی بحث بغیر کسی جھگڑے کے جاری ہے ۔ ورنہ ہم برصغیری تو اتنی دیر میں پتہ نہیں کیا کچھ کہہ سن لیتے ہیں۔
Top