نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    انگلینڈ ٹور کے لگائے جانے والے کیمپ میں انضی بھائی جو 35 کھلاڑی چنے ہیں ان میں آفریدی،عمر اکمل،احمد شہزاد،محمد حفیظ اور محمد عرفان کا نام شامل نہیں۔ یا انضی بھائی کی خیر نہیں یا انکی ہی خیر نہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    یا ز بھائی کبڈی ورلڈ کپ 2010 میں شروع ہوا تھا اور 2014 تک اسکے 5 ایڈیشن ہو چکے انعامی رقم ایک کروڑ انڈین روپیہ سے بڑھ کر 2 کروڑ انڈین روپیہ تک جا چکی۔ آسٹریلیا،امریکا،کینڈا،انگلینڈاٹلی اور دوسرے کئی ممالک کی ٹیمز بھی اب کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کرتیں۔ بلکہ سچ پوچھیں تو موجود کبڈی کو جو بھی عروج مل...
  3. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    جواب درست ہوا۔
  4. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    آپ شائد 2012 کے فائنل کی طرف اشارہ کر رہے وہاں واقع ہی انڈیا نے شکست سامنے دیکھتے ہوئے ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تھی۔لیکن اسکے علاوہ انڈیا کی ٹیم بہت ہی شاندار ہے امید ہے اچھا فائنل ہوگا اس دفعہ۔
  5. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    پہلے ایشیا کپ کا فائنل (جسمیں انڈیا فاتح رہا) دوسرے ایشیا کپ کبڈی کا فائنل یاز بھائی اب کبڈی کافی مقبول ہو چکا ہے۔ دوسرے ایشیا کپ کے فائنل کا لنک کھولیں اور عوام کا پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں مجمع اور جو ش و خروش دیکھیں۔ میرے خیال کافی اچھا ایونٹ ہوگا۔ ویسے میری دلچسپی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں...
  6. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    اب تو دو ایشا کپ کھیلے جا چکے ہیں۔ پہلے تہران،ایران میں جہاں انڈیا نے فتح حاصل کی۔ دوسرا لاہور ،پاکستان میں جہاں پاکستان ہی فاتح رہا۔ دیکھتے ہیں جی کیا نتیجہ آتا ۔ لیکن فاتح پاکستان یا انڈیا ہی ہوگا۔
  7. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ تو میں نے بتایا ہے جی ۔ بس ذرا لفاظی کی سعی کی تھی۔وغیرہ وغیرہ
  8. عبداللہ محمد

    گیم آف تھرونز والی لڑی ملاحظہ کریں۔۔

    گیم آف تھرونز والی لڑی ملاحظہ کریں۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    کبڈی نے حالیہ برسوں میں کافی مقبولیت اختیار کی ہے۔ انڈیا میں جہاں اسکا ورلڈ کپ مسلسل منعقد کروایا جا رہاوہاں 4 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کا ایک اور ایونٹ منعقد ہو رہا۔ ایونٹ میں سات ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔ پاکستان انڈیا ایران ترکمانستان افغانستان نیپال سری لنکا ایونٹ کی اہمیت پاکستان کے لئے...
  10. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    245 ناولزہیں۔لامحالہ ہر روز ایک ناول بھی پڑھا جائے تو تقریباً سال لگ ہی جائے گا۔
  11. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    ارادہ تھا ریو اولمپکس کے کاؤنٹ ڈاؤن کا سو روزہ چلہ کاٹا جائے ۔لیکن شومئی قسمت کہ یکسر بھول گیا۔اور 5 دن اوپر گزر گئے ہیں۔ بہرکیف بقول شخصے چلہ ،چلہ ہوتا ہے خواہ 100 دن کا ہو یا 95 کا۔ تو چلہ جی شروع کرتے ہیں کاؤنٹ ڈاؤن۔ ہر روز اولمپکس کے متعلق ایک فیکٹ(ریکارڈ) شئیر کیا جائے گا،جسکے ساتھ اسکی...
  12. عبداللہ محمد

    سر جان "بھٹو" سنو

    سر جان "بھٹو" سنو
  13. عبداللہ محمد

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    بقول مشہور جاپانوی گلوکار استاد چن منگ کنگ خاں آف ٹوکیو خیلوی شریف مائے نی میں کنوں آکھاں لڑی بیچاری دا حال نی
  14. عبداللہ محمد

    اقوال (مترجم خاکسار)

    نیرنگ خیال بھائی تصاویر دکھ نہیں رہیں،ذرا لنکس دیکھئے گا۔
  15. عبداللہ محمد

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    اسی سال بالون ڈی اوور، فیفا پلئیر آف دی ائیر سمیت اگلے یورو اور ورلڈ کا گولڈن بوٹ سمیت بہترین کھلاڑی تک تمام تر ایوارڈ اس عظیم کھلاڑی کو نوازیں جائیں۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    معذرت میں جناب عمر اکمل چن کا مجرا سین بھول گیا تھا- اسکو بھی اس فہرست میں شامل کر لیں-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    اسکی تازہ ترین مثال بنگلہ دیش ہے جنہوں نے ایشیا کپ کے فوراً بعد ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا تھا آئی سی سی نے یہی سوچ کر کہ انہوں نے کونسا فائنل کھیلنا انکا میچ فائنل سے قبل شیڈول کر دیا لیکن بنگلہ کے فائنل میں پہنچنے کےبعد اسکو ری شیڈول کرنا پڑا-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    زیک بھائی اگرچہ یہاں دو الگ پنجاب اور دو الگ ٹیمز ہیں لیکن آپکی اسی بات سے یاد آیا کہ ایک دفعہ واقع ہی ایک ٹیم نے ایک ہی وقت میں دو جگہ (پاکستان اور انڈیا) میں میچ کھیلا تھا۔ اور ٹیم کا نام تھا لاہور لائنز۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    ابھی بھی اسکازیک بھائی کی پوسٹ سے دور دور کا تعلق نہیں۔
Top