نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    تاخیر سے سہی لیکن مبارک باد قبول کرو حضور ۔۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    دہلی کے اوپنر کوئنٹن ڈی کوک اور ریشاب پنتھ کے خوبصورت بیٹنگ جاری۔ 149 رنز کے ہدف میں چوتھے اوور میں 38 رنز۔ انجری لسٹ اپڈیٹ گجرات کے ایرن فنچ فٹ ہو کر واپس آ گئے ٹیم میں۔ جبکہ پنجاب نے انجرڈ شان مارش کی جگہ ہاشم آملہ کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
  3. عبداللہ محمد

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    مصاحبو اور عزیز ہم محفلوں ایک اور فلسفیانہ گفتگو کے لئے تیار ہو جاؤ۔
  4. عبداللہ محمد

    میڈرڈ اوپن

    ٹینس کی دنیا میں آجکل "کلے" کا سیزن روا ں دواں ہے۔اور اسی سلسلے کا اہم ٹورنامنٹ اسپین کے دارلخلافہ میڈرڈ میں جاری۔ اگرچہ "راجر فیڈرر" نے انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے لیکن اب جب رافیا ل نڈال دوبارہ فارم میں آ رہے ہیں تو کسی بھی کلے کورٹ پر انکو کھیلتے دیکھنے سے بہتر کیا ہو سکتا ہے۔ دوسری...
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گجرات اور دہلی کے میچ میں گجرات کی بیٹنگ جاری 14 اوورز کیبعد 94 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ۔ دنیش کارتھک اور جدیجا کریز پر موجود۔
  6. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    یہ تفاوت واقع ہی باعث فکر ہے- کل میں نے ایک ویب سائٹ سے دیکھا تھا تو 94 دن باقی تھے-لیکن آج آپکی نشاندہی پر آفیشل ویب سائٹ کے علاوہ بھی دیکھا تو بدستور 94 ہی بتا رہا- بہر کیف میں غلطی مان کر درستگی کئے دیتا ہوں- نشاندہی کا شکریہ- اور وارث بھائی پہلے مراسلے میں تدوین کی سہولت نظر نہیں آرہی اسکی...
  7. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    3 مئی 2016 94 دن باقی ثائنہ نہوال نے لندن اولمپکس 2012 میں برونز میڈل حاصل کیا- وہ اولمپکس کی تاریخ میں انڈیا کی جانب سے بیڈمینٹن میں اولمپک میڈل حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اینیمل فارم اپنے منطقی انجام کو پہنچی-
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی انجری لسٹ Kevin Pietersen (RPS) Faf Du Plessis (RPS) Steve Smith (RPS) Mitchell Marsh (RPS) اسکے علاوہ باقی انجری لسٹ یوں ہے Lasith Malinga (MI) Mitchell Starc (RCB) Samuel Badree (RCB) Lendl Simmons (MI) John Hastings (KKR) Joel Paris (DD) Shaun Marsh (KXIP) Aaron...
  10. عبداللہ محمد

    بچوں کی تعلیم و تربیت: برے الفاظ اور گالیاں

    اس کا جواب تو حمیرا عدنان ہی دے سکتیں۔ انکے پتر صاحب نے پاکستان آ کر "بے غیرت" لفظ سیکھا تھا۔ اب انہوں نے اس پر کیا ردعمل دیا؟ کس طرح سمجھایا بجھایا،یا متبادل لفظ بتلایا؟
  11. عبداللہ محمد

    انور مسعود چھڈ دلا اے طفل تسلی بھلکے کنے آؤنا

    اگرچہ یہ سب انور مسعود صاحب کے لئے ہے لیکن میری طرف سے شکریہ است۔۔
  12. عبداللہ محمد

    نغمے،گانے،فلم کیبعد اب آئی ایس پی آر کے تعاون سے پیش خدمت ہے کبڈی(کھیل) بھی۔ شکریہ راحیل شریف

    نغمے،گانے،فلم کیبعد اب آئی ایس پی آر کے تعاون سے پیش خدمت ہے کبڈی(کھیل) بھی۔ شکریہ راحیل شریف
  13. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    پاکستان نے ایران کو 22 کے مقابلے میں 47 پوائنٹس سے شکست دیکر ابتدائی میچ اپنے نام کر لیا۔ کل پاکستان سری لنکا سے کھیلے گا،جبکہ جمعہ کو ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین میچ یعنی پاک-انڈیا ٹاکرا ہوگا۔
  14. عبداللہ محمد

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    جہاں تک میں سمجھ پایا اس تھریڈ سے یہ نتیجہ نکلا ہے کہ ماں کے جب بھی پھل لیجایا یا اسکا تذکرہ کیا جو موسم کے اعتبار سے ہو- جیسا کہ عنوان میں کہا گیا ہے مائے نی میں "کنوں" آکھاں اگر یہی ادھر کنوںکی جگہ خربوزے یا آم کا تذکرہ ہوتا تو بحث اس نہج کو نہ پہنچتی - پس ثابت ہوا کہ پھل موسم کے مطابق اور...
  15. عبداللہ محمد

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    پاکستان اور ایران کا افتتاحی میچ شروع ہونے ہو کہ ہے- پاکستان کھپے کھپے کھپے
  16. عبداللہ محمد

    پس ثابت ہوا زیک بھائی اندروں پاکستانی ای نیں-

    پس ثابت ہوا زیک بھائی اندروں پاکستانی ای نیں-
  17. عبداللہ محمد

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    ویسے بات جان ناش کی آئی تو انکی زندگی پر مبنی فلم A Beautiful Mind دیکھنے سے تعلق رکھتی-
  18. عبداللہ محمد

    انور مسعود چھڈ دلا اے طفل تسلی بھلکے کنے آؤنا

    چھڈ دلا اے طفل تسلی بھلکے کنے آؤنا اگوں تیری مرضی بیبا ساڈا کم سمجھاؤنا جُھلے ہواتے پتا نہ لگے کویں دہاڑی لنگھی گُمے دے وچ اوکھا ہونداے جھٹ دا جھٹ لنگھاؤنا اچن چیت گلی دے اندر بالاں رولا پایا اٗبھڑ واہے جاگ پیا میں مُکا خواب ڈراؤنا حشر دیہاڑے اکھاں وچ میں بھرکے لے گیا ہنجو کوہجی گل سی خالم خالی...
Top