یاز بھائی یہ اعزازی کیپ ہے جو کہ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کو دی جاتی ہے-
جیسا کہ آپ نے شائد آج دیکھا ہو کوہلی کی کیپ سے جدا .یعنی پرپل رنگ کی تھی جبکہ باقی بنگلور کی ٹیم کی سرخ-
وارنر نے اپنی 92 رنز کی اننگ میں کوہلی سے زیادہ مطلب سب سے زیادہ رنز بنا لئے تو اب دوسری اننگ میں پرپل...