نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    کوئی ٹی وی شی وی آن کیا یا بس آ ہی گئے۔ ویسے لیورپول سے کچھ آشنائی ہے۔ مطلب حال میں،ماضی میں تو اسٹیون جیراڈ کے توسط سے ہوگی ہی۔ آجکل لیورپول میں برازیلین کھلاڑی فلپ کوٹنہیو اور فرمینیو کھیل رہے ہیں۔ میں تو زیادہ انکے سبب لیورپول کا میچ دیکھتا۔
  2. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس کردیں جی جب تلک چینی کے سبب لب سے لب جڑنے نہ لگے چائے پینا چہ معنی دارد
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    یوئیفا یورپا لیگ میں آج سیمی فائنلز کی پہلی ٹائی کھیلی جائے گی۔ انگلش کلب "لیورپول"ہسپانوی کلب"ولاریال" جبکہ جرمن کلب"شاختر ڈونیستک"ہسپانوی کلب "سویلیا" کے مد مقابل ہے۔ یاز بھائی آ جائیں لیورپول کا کھیل دیکھتے ہیں دونوں چمپئینز لیگ ٹائیز سے اچھا ہوگا۔
  4. عبداللہ محمد

    78فیصد پاکستان قرآن کے مطابق قانون سازی چاہتے ہیں۔

    میں صرف یہ پوچھنا چاہتا یہ 22 فیصد کون ہیں؟؟
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    نہیں جی ایسا کچھ نہیں ہے 16ویں اوور سے پولارڈ نے 23 رنز نکال کر میچ ممبئی کی جھولی میں ڈال دیا ہے اب محض 26 رنز درکار 24 گیندوں میں۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    6 اوورز میں 59 رنز درکار۔ پولارڈ اور روہت کریز پ موجود ۔شاندار قسم کی فنشنگ نظر آ رہی۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    لوفئیر چاچے دا مُنڈا پویلین سدھار گیا جے۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ممبئی اور کولکتہ کا میچ جاری۔ کولکتہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 رنز بنائے جواب میں روہت شرما اور امباتی رایاڈو کا لاٹھی چارج جاری۔ 6 ااورز کیبعد 60 رنز
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    Islamabad 315/8 (50.0 ov) Balochistan 204/3 (36.1 ov) Balochistan require another 112 runs with 7 wickets and 13.5 overs remaining آج بھی کافی دلچسپ اختتا م متوقع ہے۔ بہت شکریہ بھائی ۔ آپ بھی خوش و خرم رہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    وہ ہیں ناں"مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" وہ والے بھیا۔۔۔ جی جی وہی تو۔ ویسے نغمہ بنانا بھی کوئی ایسا نیک شگون نہیں ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    سوا ایک ہونے کو ہےاگے تسی سمجھدار اوہ اب سوچ رہا "ایج" نیٹ کی مدد سے جیسے تیسے محفل سے جڑا رہوں کا "پریانکا" کی ایک اور قسط چٹخا لوں۔
  12. عبداللہ محمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    لیکن پہلا سوال یہ ہے کہ "آئی ایس پی آر " کے بینر تلے ایسی فلم بنانے کی تک ہی کیا ہے۔ اگر فلمساز بنائیں تو اختلاف رائے بھی ہو۔۔
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    جناب بائرن کبھی بھی گول داغنے کے موڈ میں آ جاتی ہے اور پھر روکے نہیں رکتی۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    جی جی وہی تو۔ اور اتفاق کی بات ہے ادھر بھی آخری اوور میں 15 رنز ہی رہ گئے تھے لیکن ضیاء الحق نے اچھا اوور کروایا اور سات رنز دیکر و وکٹس حاصل کیں۔
  15. عبداللہ محمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    فلم کے لکھاری مشہور زمانے ڈرامے "دھواں " کے لکھاری اور مین کردار عاشر عظیم ہیں۔ جنکا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کہانی کافی برس قبل لکھی تھی۔اسکو آئی ایس پی آر سے جوڑنا مناسب نہیں۔ فرض کریں اگر کل کلاں کو سیاستدانوں کے تعاون سے ایک فلم میں محبان وطن،دیانتدار باوردی حضرات پر تنقید کی جاتی ہے تو کیسا...
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    آج پاکستان کپ میں کافی دھواں دار اور سننی خیز میچ ہوا۔ خیبر پختوانخواہ نے پہلے کھیلتے ہوئے احمد شہزاد 143 رنز کی بدولت 319 رنز بنائے۔ 320 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پہلے تو سند ھ کی ٹیم لڑکھڑا گئی ۔صرف بائیس رنز پر 3 وکٹس گرنے کیبعد خالد لطیف نے فواد عالم کیساتھ ملک 164 رنز کی شاندار شراکت...
  17. عبداللہ محمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    پہلے تو وارث بھائی کے بتائے گئے "ہی" کے چکر میں ،میں عنوان کو درست طریقے سے لکھنے میں پڑا رہا کہ آیا "کیا کسی نے مالک فلم دیکھی ہے؟ لکھوں یا جیسے لکھا ہے ویسے ہی لکھوں ۔تاکہ آئندہ اس چیز سے بچا جا سکے کے پہلے نیٹ پر سرچ کر لیا ہوتا ۔ بہرکیف مقصد دھاگہ کچھ یوں ہے کہ"آئی ایس پی آر" کے بینر تلے...
Top