نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چلیں علیحدہ علیحدہ کر لیتے ہیں۔لیکن بقول رئیسانی صاحب سازش سازش ہوتی خواہ جمہوریت کیخلاف ہو یا مقدس خاکی والوں کیخلاف۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    مطلب اس مراسلہ کی کوئی تک بنتی ہے بھلا؟؟:rolleyes:
  3. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ زیک اور عارف کریم بھائی کی مشترکہ سازش لگتی۔ پہلے تو میں سمجھا تھا شائد زیک بھائی نے خود کو ہی کارٹونی فائیڈ کیا ہے۔ اب پتہ چلا کوئی سپر ہیرو۔ خیر لگ جاؤ پتہ جی کون ہے یہ کارٹون سپر ہیرو۔;)
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یار لوگوں سے گزارش ہے کہ اس شیڈول کے مطابق اپنا ٹائم ٹیبل مت سیٹ کریں۔ ورنہ خود کو کوستے پھریں گے۔
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    روہت شرما کھپے جی کھپے ۔ روہت نے آئی پی ایل میں اب تک 383 رنز بنائے ہیں جن میں سے 80 فیصد ہدف کے تعاقب میں اسکور کئے گئے ہیں۔ کمال است جی۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    خیبر پختوانخوہ کی فتح کا منتہج رہا جی پاکستان کپ۔ اگرچہ میں زیادہ دیکھ نہیں سکا البتہ اسکور ضرور فالو کرتا رہا۔ اور یہ بھی آیا اس سے کچھ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ نہیں تو میرا جواب ہے جی ایسا کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا۔ انضی بھائی آرام سکون سے سہ روزہ بلکہ چلہ بھی لگا کر آ جائیں اور آکر آخری تین چار...
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب نے میچ جیت 23 رنز سے جیت لیا- یہ اس آئی پی ایل کا سب سے کم اسکور پر کامیاب دفاع ہے-
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    8 اوور ز کیبعد گجرات 42/5- آج لگتا پریتی آنٹی کے ڈمپلز میں فراز پایا جائے گا-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    اس ٹورنامنٹ میں آفریدی نے کھیلنے سے معذرت کر لی- وہاب غالباً فٹ نہیں - مصباح الحق بیچ ٹورنامنٹ عمرے کی غرض سے چھوڑ گئے- جبکہ یونس خان صاحب نے پہلے چول ماری ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے ،معافی مانگی اور واپسی ہوئی- یہ ہے حال سینئیرز کھلاڑی پھر کرکٹ میں بہتری کی امید ہیچ ہیچ ہیچ-
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ایک انتہائ عمدہ آغاز کا پنجاب کی جانب سے بہت ہی پھسڈی سا انجام- پوری ٹیم 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی- اتنے رنز کے لئے شخصا کہتا ہے کہ "مکللم اور اسمتھ کے مُنہ میں زیرہ"-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    ویسے سنا ہے کہ اسپانسرز کو ٹیکس وغیرہ میں چھوٹ ملتی ہے؟ کیا واقع ہی ایسا کچھ ہے کہ ایویں گلاں ای بنیا نیں!!!
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    دھر تو سپانسرشپ پھر بھی کچھ بہتر ہے- ہاکی میں تو سپانسر ڈھونڈنے سے نہیں ملتا، نیشنل بینک آف پاکستان نے بھی ہاتھ اٹھا لئے ہیں- ادھر تو یوفون ،ہائیر ،پیپسی سمیت کافی معروف اسپانسر بھی ہیں لیکن پھر بھی ایسی کیفیت چہ معنی دارد-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    پی ایس ایل سے قبل جو ڈومیسٹک کپ ہوتا تھا اس میں بھی ایسے ہی نام تھے- برائٹو پینٹس راولپنڈی ریمز کول اینڈ کول سیالکوٹ اسٹالینز فیصل بینک لاہور لائنز وغیرہ وغیرہ
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    شعیب ملک کو واپس پنجابی ٹیم کی کپتانی دی گئی اور ٹیم فائنل کھیل رہی- پی ایس ایل انتظامیہ سے التماس کہ آئندہ ایڈیشن میں سیالکوٹ/فیصل آباد (اسٹالینز) کی ٹیم شامل کرکے ملک کو کپتانی سونپی جائے- اور پھر دیکھیں ملک کی پھرتیاں--
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب کا اچھا آغاز لیکن یکے بعد دیگرے مارش اور میکسویل کے آؤٹ ہونے سے مشکلات میں اضافہ 8 اوور 72 اسکور 3 آؤٹ
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    میرے خیال میں اقبال اسٹیڈیم ابتدا سے ہی بلے بازوں کی جنت ہے- اس پر باؤلرز کی پھینٹی ہی لگنی تھی- ابتدائی میچز میں شائد کافی عرصے سے استعمال نہ ہونے کی وجہ سے نمی ہوگی جو باؤلرز کو مدد ملی- بعد میں گرمی کک شدت میں اضافے کی وجہ پچ خشک تر ہوتی گئی اور باؤلرز کے لئے مشکلات بڑھتی گئیں- دوسرا شائد...
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں فائنل جاری- خیبر پختونخواہ کی جانب سے دھواں دھار آغاز- سات اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 70رنز-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب اور گجرات کے میچ میں گجراتی کپتان رائنا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ- ملر کا کپتانی سے مستعفی ہونے کیبعد آج کپتان مرلی وجے ہیں جبکہ مچل جانسن کو بینچ کر بٹھایا گیا- امید ہے اب پریتی الیون بہتر کارگردگی دکھائے گی-
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اسکے ہاں بیٹی پیدا ہوئی یے جسکی وجہ سے کیربئین واپس گیا ہوا - بیٹی کا نام اس نے بلش (blush) رکھا ہے-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    42 گیندوں میں 92 رنز درکار مشکل ضرور لیکن اے بی کے ہوتے ہوئے نا ممکن نہیں۔
Top