پہلے ہاف اختتام کو پہنچا۔میونخ 1 میڈرڈ 0
اگریگیٹ 1-1
پہلے ہاف میں انتہائی شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔ بائرن نے پے درپے حملوں کے بعد بالآخر گول داغ ہی دیا۔
امید ہے دوسرے ہاف میں ایسے ہی تابڑ توڑ حملے جاری رہینگے ۔ اور میڈرڈ بھی تھوڑا شیل سے باہر نکلے گی۔
بظاہراً تو نہیں لگتا کہ یہ میچ ایکسٹرا...