نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    سازش ہے جی - میچز میں دلچسپی کم کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کی سازش ہے-
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ دھونی کے بعد کوہلی الیون بھی آج ناک آؤٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی-
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آپ شائد سمجھے نہیں جیسے شکریہ صاحب نے ایکشن لیکر دو ایک جرنیل فارغ کئے اور اگلے ہی دن ان سے چھینی مراعات واپس کر دی - ایسے ہی اب میں ایپ استعمال کرنے کی بجائے کرک بز کی ویب سائٹ دیکھوں گا- لہذا آئیڈیا دینے کے لئے شکریہ راحیل شریف --
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    میں نے نہ کوئی کمیٹی تشکیل دی اور نہ ہی کوئی کمیشن بنایا اور فوراً کرک بز ایپ کو ان انسٹال کر دیا-
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کوہلی آؤٹ ہو چکے - اے بی اور گیل کی بیٹنگ جاری-
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یاز اینڈ arifkarim معذرت است جی- اصل میں میرے ساتھ کرک بز نے دھاندلی کری- انکے شیڈول میں آج کوئی میچ نہ تھا- بہرکیف مجھ سے غطی ہوئی-آج میچ ہے- ممبئی اور بنگلور کا- جس میں ممبئی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے- بتلا اس لئے رہا کہ کوہلی اور اے بی کی ساتھ آج گیل بھی کھیل رہا- اگوں تسی سمجھدار...
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یوں تو دو دو ہیں اب آپ کراچی کے بلوے کو بڑی وجہ سمجھ لیں یا اسلام آباد کی کرسی کو-
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    گیارہ مئی کی آئرنک اہمیت کے پیش نظر آج آئی پی ایل میں آرام کا دن ہے-
  9. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دی کنفیشن از جان گرین ---
  10. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس:کاؤنٹ ڈاؤن

    11 مئی 2016 86 دن باقی لندن کو سب سے زیادہ مرتبہ اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے-برطانوی دارالحکومت نے 2012 میں تیسری مرتبہ اولمپکس کی میزبانی کی-
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    حیدرآباد نے پونے کو 4 رن سے شکست دے دی- سن رائزر نے پہلے کھیلتے ہوئے محض 137 رنز بنائے جواب میں سپر جائنٹس صرف 133 رنز بنا سکی-
  12. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خالد صاحب کافی زیادہ لسی کر دیتے ہیں- کہیں جگہ تو پانی میں ہی مدھانی ڈال کر بیٹھ جاتے- بہرکیف یہ کتاب مجھے سب سے زیادہ پسند انکی-
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یہ کیا ہو رہا بھئی یہ کیا ہو رہا ہے؟؟ :eek:o_O:rolleyes:
  14. عبداللہ محمد

    کھیلوں کے سوالات

    یاز بھائی وہ دنیا کا سے اونچا گراؤنڈ کونسا ہے؟ نوٹ: میں بھی شندور پولو گراؤنڈ کو دنیاکا سب سے اونچا مقام سمجھتا تھا لیکن یاز بھائی نے اس سے بھی اونچا کوئی گراؤنڈ بتایا تھا،جو میں بھول گیا- ;)
  15. عبداللہ محمد

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یاز بھائی جھیل سیف الملوک جو کہ ملکہ پربت کے دامن میں ہے۔ اس پہاڑ کے متعلق سنا کہ آج تلک سر نہیں ہوا۔ اسکے متعلق تو بتائیے گا ؟ کہ کتنی سچائی ہے اور اگر ہے تو کیا وجوہات ہیں؟؟
  16. عبداللہ محمد

    میڈرڈ اوپن

    جی جی وہی تو۔ لیکن پاء جی پتا نہیں کیا چاہتے ۔ ویسے زیک بھائی اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے کیوں زیک بھائی آپکا کیا خیال ہے؟ فیڈرر پاء جی کو ریٹائرمنٹ سے کونسی چیز روک رہی ہے؟ چونکہ جہاں تلک میرا گمان و خیال مزید کوئی گرینڈ سلیم جیتنا آساں نہیں۔ البتہ جیت جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    یہ ریمائنڈر میں تھوڑی سے ترمیم کر لیں۔ فائنل 28 مئی کو ہے بمقام سین سیرو ،میلان،اٹلی بوقت 11:45 (پاکستانی) ویسے 29 مئی کا بھی رہنے دیں چونکہ اس دن بھی فائنل ہے آئی پی ایل بمقام چنا سوامی اسٹیڈیم،بنگلور،انڈیا
  18. عبداللہ محمد

    میڈرڈ اوپن

    محفل میڈرڈ سے روم میں جا جمی ہے۔ اور اب کی بار فیڈرر پاء جی دوڑ میں شامل ہیں۔ دیکھیں اب کی بار کون بازی مارتا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    میڈرڈ اوپن

    اینڈی مرے کو۔۔
  20. عبداللہ محمد

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بھائی یہ مسلسل نہیں ہو گی۔ مہانڈری سے آنسو جھیل اور وہاں سے جھیل سیف الملوک ایک دن تقریباً 5-6 گھنٹے کی ہائیکنگ ہوگی۔ یعنی پہاڑ کہ ایک طرف سے چڑھ کر دوسری طرف اتر جائینگے۔ پھر لولوسر ٹاپ غالباً جیب کے آسرے اور ایسے ہی چلاس پہنچا جائے گا۔اور جہاں تلک بات ٹینٹ و سلیپنگ بیگ کی تو میں اسی کو ترجیح...
Top