نتائج تلاش

  1. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    محترم بابا جانی ، شاہ صاحب ، اور سیدہ جی ۔ بہت بہت شکریہ ۔ والسلام
  2. مغزل

    سَمت [مضامین] جاوید اختر بھٹی ملتان --- پر تبصرہ

    بابا جانی ۔۔ یہ مضامین پر مبنی کتاب ’’ سمت ‘‘ پر سید انور جاوید ہاشمی صاحب کا مضمون ہے ۔ اسے اپنے ’’ سمت ‘‘ میں شامل کرلیں ۔ دوسرا مضمون ’’ مٹھی بھر جیون ‘‘ وسیم قیصر کی غزلیات کے مجموعہ پر مضمون بھی سید انور جاوید ہاشمی کا ہے اسے بھی ہوسکے تو ’’ سمت ‘‘ میں شامل کرلیں ۔ والسلام
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    چہ خوب ، چہ خوب ، چہ خوب ، چہ خوب ، ۔۔۔
  4. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    شکریہ فاتح صاحب ، محبت آپ کی ۔
  5. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    صاحب ’’ موصوف ‘‘ میرے باپ کی عمر کے ہیں ، اور ویسے بھی ‌’’ خطا ئے بزرگاں گرفتن خطا است ‘‘ :battingeyelashes:
  6. مغزل

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    اللہ بھلا کرے بات چل نکلی ۔ فسوس الحکم او ر فصوص الحکم میں نے دونوں طرح پڑھا ہے ۔۔ بلکہ زیادہ ’’ فسوس ‘‘ سے ۔۔ خیر یہ اور بات کے معنوی وضاحت سے میں ’’ ٍفصوص ‘‘ تسلیم کرتا ہوں ۔ اور مدون کیے دیتا ہوں ۔
  7. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    صاحب ۔۔ میں ہاتھ کھینچتا ہوں ’’ حضورِ یار تو دستِ‌ہنر نہیں اٹھتا ‘‘ ۔۔۔ جو آپ کہیں ۔ ویسا کیا جائے !
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ٹھہریں آپ سے معانقہ سرزد ہوا ہے ۔ تلافی کرتے جائیں۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    توبہ ہے یہ جیمز بانڈ یہاں کہاں ۔۔ ( وعلیکم السلام)
  10. مغزل

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ مجھے محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کے بارے میں روابط درکار ہیں ۔ کسی کےپاس یہ کتاب ہو تو میری مدد فرمائیں۔ ابنِ عربی بجائے’’ وحدت الوجود‘‘ کے ’’ وحدت الشعور ‘‘ کے قائل تھے ۔ اس لیے انہیں صوفیا کے مخالف ہونے کی شہرت حاصل ہے ۔۔ اگر کہیں کسی برقی...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    اللہ اللہ کر کے بات ٹرخی ہے ۔ آپ کیوں جاننا چاہتے ہیں ۔؟
  12. مغزل

    تعارف عمران شناور ۔ ۔ ۔ خوش آمدید

    شکریہ عمران صاحب ، آپ کا تعار ف یہاں کراچی میں دیگر لوگوں‌سے حاصل ہے ۔ دو ایک شعر بھی ہم تک پہنچے ہیں ۔ مزید تفصیلی تعارف سے کسبِ فیض کا موقع فراہم کریں ۔ والسلام
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ء سے شروع ہوتا ہے اس کا نام ۔۔
  14. مغزل

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    قبلہ ’’ تلفظ ‘‘ پر بات ہورہی ہے ۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    وہ کیا ہے کہ میں نام بھول گیا ہوں ۔۔:rollingonthefloor:
  16. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ٹھیک ہے میں دیکھ چکا ہوں‌۔ اب کیا کہوں ۔ 60 برس کے بوڑھے ہیں ۔ کبھی بچپنا لوٹ آتا ہے ۔ بلکہ عموما طاری رہتا ہے ۔ میرے لیے کیا حکم ہے ۔؟؟؟
  17. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    مراسلات کےنمبر دیں گے کیا ؟؟
  18. مغزل

    مستی شوق میں دیوانہ عدم سے سرمست --- ولی الدین

    مست رہنے کی جسے عشق نے مستی بخشی وہ ستم کیش ہر اک طرزِ ستم سے سرمست سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ واہ کیا عمدہ کلام پیش کیا ہے صآحب بہت خوب ۔
Top