نتائج تلاش

  1. مغزل

    خاتون ڈرائیور کی کارستانی --------- کلوز سرکٹ کیمرے سے

    اے بٹوا ۔۔ یہ کہیں تم ہی تو نہیں تھیں ۔۔ اہا ہاہاہاہہاہ :rollingonthefloor:
  2. مغزل

    کیا بتائیں یار کیا کیا جل گیا ---------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل کیا بتائیں یار کیا کیا جل گیا آگ میں جلنا تھا جتنا جل گیا آگ پہلے سوکھے پتوں میں لگی اور پھر جنگل گھنا سا جل گیا کس قدر حدت مری خواہش میں تھی ہاتھ میں آتے ہی پیسا جل گیا میں نے دیکھا راکھ ہوتی آنکھ سے ایک بچے کا کھلونا جل گیا سید انورجاویدہاشمی،کراچی
  3. مغزل

    سبھی مصروف ہیں دنیا تجھے اپنا بنانے میں ---------- عزم بہزاد

    غزل سبھی مصروف ہیں دنیا تجھے اپنا بنانے میں سو ہم بھی منہمک رہتے ہیں اک قصّہ بنانے میں بنانا چاہتا تو کوزہ گر کیا کچھ بنا دیتا یقینا مصلحت ہوگی ہمیں ایسا بنانے میں جسے خوش قامتی پر ناز ہو وہ آئینہ دیکھے کیا کرتا نہیں تا خیر آئینہ بنانے میں رکھے نقاش ِ فطرت اپنے کارندوں کو سرگرداں...
  4. مغزل

    تشنگی وہ تھی کہ سیرابی کا چہرہ جل گیا ---------------- عزم بہزاد

    غزل تشنگی وہ تھی کہ سیرابی کا چہرہ جل گیا میں لب دریا جو پہنچا سارا دریا جل گیا اب نئے منظر میں بیٹھا ہوں ارادوں کے بغیر جستجو کی سانس کیا پھولی کہ سینہ جل گیا میں خزاں کا آئینہ تھا اپنی ویرانی سے خوش تم نے مجھ میں باغ ڈھونڈا، میرا صحرا جل گیا کیا بیاں ہو اک تعلق ختم ہوجانے کا حال...
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    لسوڑے کھانے والے ہاتھ اٹھائیں ۔۔
  6. مغزل

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    شکریہ وارث صاحب ، میں عنوان بدل دیتا ہوں ۔والسلام
  7. مغزل

    انتخابِ محبوب خزاں

    اجازت ہو تم ہم بھی یہاں کچھ ارسال کرتے ہیں ۔ یاد کرو کیا میں نے کہا تھا آج محبت ہے کہ نہیں کروٹ کروٹ آنکھ میں آنسو دل میں ندامت ہے کہ نہیں ( 1970ء، برش قلم، محبوب خزاں، 34 )
  8. مغزل

    مجھے کل اچانک خیال آگیا آسماں کھونہ جائے ----------- عزم بہزاد

    بہت شکریہ وارث صاحب ۔ عنایت آپ کی
  9. مغزل

    نعت، بھجن --------- انتخاب : فائزہ ہاشمی

    شکریہ وارث صاحب ، میرے علم میں یہ لڑی نہ تھی ۔
  10. مغزل

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    شکریہ ’’آبی ٹوکول, خرم, سعود الحسن, طالوت ‘‘ کے آپ نے میری بات پر اتفاقیہ ’’ شکریہ ‘‘ ادا کیا ۔:battingeyelashes:
  11. مغزل

    باغی نوازشریف

    دس ہزا ر فیصد متفق ہوں آپ کی بات سے ۔۔
  12. مغزل

    وسیم قیصر کی کتاب مٹھی بھر جیون پر تبصرہ

    بابا جانی ، غلطی ہوگئی ۔ میں نے مدون کرلیا ہے ۔ اسے سید انور جاوید ہاشمی کے نام سے سمت میں شامل کیجیے گا۔ میں تو صرف پیش کار ہوں۔والسلام
  13. مغزل

    صدرزرداری کےبارےمیں پشین گوئیاں

    جی ہاں ’’نجومی ‘‘ میاں نے جو اب تک ا ن کی شخصیت میں دیکھا ’’ پیشن گوئی ‘‘ بتا کر ’’ داد ‘‘ سمیٹ رہے ہیں ، جیسے اسلام آباد میں ایک ’’ بابا ‘‘ نے مشرف کے جانے کو اپنے چلوں کا کارنامہ لکھا تھا ۔۔ ہاہا ہاہاہ ۔
  14. مغزل

    محي الدين ابن عربي کی کتاب ’’ فصوص الحکم ۔۔‘ُ‘ کی تلاش

    بہت شکریہ وارث صاحب ۔۔ اس ربط پر آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ’’ فسوس الحکم ‘‘ کی تلاش پر کیا نتائج سامنے آتے ہیں ۔ حتیٰ کہ ایران کی ویب سائٹ پر بھی مجھے محی الدین عربی کی کتاب کا نام ’’ فسوس الحکم ‘‘ ہی ملا ۔۔ اب چونکہ وضاحت ہوچلی ہے ۔ لہذا میں اسے ’’ ٍفصوص ‘‘ کردیتا ہوں ۔واللہ اعلم بالصواب۔ دراصل...
  15. مغزل

    ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ------ محمد خاور (فیس بک سے )

    بہت شکریہ بابا جانی ۔ میں نے یہ مراسلہ وہاں چسپاں کردیا ہے ۔ اور جناب کو محفل میں آنے کی دعوت دی ہے ۔ بہت شکریہ ۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    قبلہ ایسی بھی کیا بے مروتی نہ دعا نہ سلام ۔۔
  17. مغزل

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    لکہ ونہ مستقیم پہ خپل مقام یم کہ بہار را باندے راشی کہ خزاں (رحمان بابا) ترجمہ: میں ایک درخت کی طرح اپنے مقام پر مستقل کھڑا ہوں ، چاہے مجھ پر بہار آئے کہ خزاں ۔
  18. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    بہت بہت شکریہ نوید بھائی ۔ والسلام
Top