نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ایک محبت کافی ہے باقی عمر اضافی ہے (محبوب خزاں)’’ اکیلی بستیاں ‘‘ سے انتخاب
  2. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    صاحب اردو میں تلاش کرلپ کلیدی تختے سے کی جاسکتی ہے ۔ مگراس پر علوی اطلاق نہیں ہورہا ۔ سعو د بھائی کو اس لڑی میں مدعو کیجیے ربط دے کر، وہی حل نکالیں گے کہ سمت میں انہوں نے اسے استعمال کیا ہے ۔ دوسرا معاملہ حل ہوگیا ہے ۔ والسلام
  3. مغزل

    اردو دان متوجہ ہوں

    بہت شکریہ علی ذاکر صاحب۔ محبت جناب کی ، ورنہ من آنم کہ من دانم ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام طالوت بھیا ۔ ارسہ مجھے ’’ اردو لغت بورڈ‘‘ کی لغت میں ملا ہے ، کشوری، فرہنگِ آصفیہ ، مصباح الغات اور نور الغات میں مل جائے گا ( حاشیہ میں درج ہے )
  4. مغزل

    http://www.servimg.com ویب سائٹ پر جائیں ۔اپنی آئی ڈی مثلاain ain @yahoo.com اور اسی کے پاسورڈ...

    http://www.servimg.com ویب سائٹ پر جائیں ۔اپنی آئی ڈی مثلاain ain @yahoo.com اور اسی کے پاسورڈ سے رجسٹر ہوجائیں۔ اپلوڈ کلک کریں۔ براؤز کے زریعے ۔ فائل کی منسلک کریں، ہوسٹ کرنے کے بعد حاصل شدہ Direct Linkکو کاپی کریں اور اردو محفل میں اپنے مراسلے میں آئیں۔ اوپر دیئے گئے [IMG] کو کلک کریں...
  5. مغزل

    عارف صاحب ایک لنک تو یہ دیکھیے...

    عارف صاحب ایک لنک تو یہ دیکھیے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14287&highlight=%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1+%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84+%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7 دوسرا بھی ارسال کرتا ہوں۔
  6. مغزل

    ***ماہ ربیع الاوّل اور مبالغات***

    ٹھیک ہے ، لیکن اس موضوع پر بہت باتیں ہوچکی کہ بات پر بات ۔۔ حوالے احادیث سب مل جاتا ہے ، میں اپنا عقیدہ چھوڑتا نہیں ۔ اور دوسروں کو چھیڑتا نہیں۔ جو مانے اس کی مرضی ، جو نہ مانے اس کی بھی مرضی ۔ والسلام
  7. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    شکریہ بھیا کوشش کرتا ہوں ۔
  8. مغزل

    اردو دان متوجہ ہوں

    شکریہ جیہ بہن ۔ سدا خوش رہو
  9. مغزل

    اردو دان متوجہ ہوں

    صاھب طنز تو نہ کیجے ۔ کچھ مصروفیت بھی ہوتی ہے ۔، کچھ مجبوری بھی ، ایک آنکھ پر سارا زور ہے ، دوسری آنکھ کے پرسر بہ سجدہ ہیں ۔ ایک زخم پھلنے کو ہے ۔ خیر۔۔ امید ہے آپ کی تشفی ہوگئی ہوگی، ایک وضاحت ، یہاں اردو سے محبت کی وجہ سے لوگ ہیں ۔ اردودانی کادعوی میں نے کسی کو کرتے نہیں دیکھا والسلام
  10. مغزل

    اردو دان متوجہ ہوں

    ثمیل:: ( عربی) ثمیل . [ ث ُ م َ ] (اِخ ) ابن عبداﷲ اشعری . تابعین میں سے ہیں۔ ثمیل . [ ث َ ] (ع اِ) شیر ترش . || آب دست دان . || ج تمیلة. رجوع به تمیلة شود. دیگر معانی : توشک، مشک، قیمی، خالی شکم ( پیٹ ) ---------------------------------------------------------------- افراسیا ب...
  11. مغزل

    ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ------ محمد خاور (فیس بک سے )

    شکریہ بابا جانی ۔ نصیر احمد صاحب کا مراسلہ اس ذیل میں :
  12. مغزل

    کیا بتائیں یار کیا کیا جل گیا ---------- سید انور جاوید ہاشمی

    شکریہ وارث صاحب ، شکریہ فرخ منظور صاحب۔ بہت شکریہ
  13. مغزل

    سبھی مصروف ہیں دنیا تجھے اپنا بنانے میں ---------- عزم بہزاد

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب ۔ اور خرم بھائی آپ کا بھی۔
  14. مغزل

    تشنگی وہ تھی کہ سیرابی کا چہرہ جل گیا ---------------- عزم بہزاد

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ سخنور اور فاتح صاحبان کا بھی شکریہ
  15. مغزل

    عدم آباد کے مہمان– غالبّ اِن پاکستان

    جناب اگلی قسط بھی روانہ کیجیے ۔۔ ہم منتظر ہیں۔
  16. مغزل

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    تصحیح و حواشی ۔۔ :rollingonthefloor:
  17. مغزل

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    صاحبو ۔ السلام علیکم رات میں نے ’’ نگار ‘‘ ( ادبی جریدہ) کاسلسلہ ’’ مالہ وما علیہ ‘‘ دوبارہ پڑھی۔ وہی بات جو میں پہلے یہاں پیش کرچکا ہوں، ہاں ایک اضافہ کہ ’’ میر ‘‘سے سند پیش کروں۔ مکہ گیا ، مدینہ گیا ، کربلا گیا --------------- جیسا گیا تھا ویسا ہی چل پھر کے آگیا ( میر) ایک شعر جو...
  18. مغزل

    خاتون ڈرائیور کی کارستانی --------- کلوز سرکٹ کیمرے سے

    میں میں میں ں‌ں‌ں‌ں۔۔۔ تو بکری کرتی ہے۔۔ ہااہاہاہاہاہہاہاہہ
  19. مغزل

    سکول میں‌سفید فاسفورس کا استعمال کیسے ہونا چاہیے

    کیا کہنے ۔۔ واہ ۔۔ کیا مختصر ترین ’’ واسوخت ‘‘ ہے ۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نہیں جی اب میں اتنا بھی کنجوس نہیں۔۔
Top