روایتی بدلے اور بدلے کی جنگ میں جھونکی گئی فلم ہے ، ایکشن خاصا جاندار، مکالمے کمزور، موسیقی قابلِ قبول،
کہانی چوری کی، اداکاری سوائے عامر خان کے سبھی کی بوگس،صوتی آہنگ خوب، صوری آہنگ اور لائٹنگ اچھی رہی ۔
پسِ پردہ تیکنیکی کام اچھا رہا، ایڈیٹنگ میں کہیں بھی جھول نظر نہیں آیا، عامر خان کی...