نتائج تلاش

  1. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    کے جی کے علاوہ بچے پنگوڑے میں ہوتے ہیں ۔:grin:
  2. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    جو کاغذ تلاشتے ہیں ان کا معاملہ اور ہے صاحب۔ وہ تو تقدیر کا لکھا پڑھنے کی کشش کرتے ہیں۔۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    طوبہ طوبہ کرو۔۔ خیر ۔۔چلو قبلہ تو درست ہوا۔۔۔ 43 سال کی ہو آپ ۔۔۔ ؟؟ ۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    صاف صاف کہہ کیوں نہیں دیتی کہ آپ آ گئی ہیں ۔ اب ہم چپ ہو جائیں۔
  5. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    آج آپ سے ملاقات ہوسکتی ہے ایک شعری نشت میں ۔۔ ؟؟
  6. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    تو کیا کے جی ٹو میں پڑھتی ہیں آپ ؟؟:rollingonthefloor:
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    سبحان اللہ ۔ لوگوں کی عمر بڑھتی ہے ۔ ان کی عمر ۔۔ گھٹتی ہے ۔ خاتون جو ہوئیں ۔۔ ہاہاہاہ ا۔۔ دو تین سال بعد تو ملائکہ 5 سال کی ہوجائیں گی اگر یہی سلسلہ رہا تو۔۔ ہاہاہ
  8. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    صاحب کیا آپ ہمیں قتل کرنے پر مامور کئے گئے ہیں ۔۔؟؟
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    زحمت تو ہو گی ۔۔ خیر۔۔ بھائی سے صآحب کا سفر جلدی طے نہیں ہوگیا ۔:notlistening:
  10. مغزل

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    بھیا ہر شریف آدمی بیگم سے ڈرتا ہے (وگرنہ ڈرنے کی ادا کاری ضرور کرتا ہے ۔۔ میرا مشورہ ہے پلو سے باندھ لیں ):battingeyelashes:
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    رہنے دیں آپ ۔۔ کیوں کہ عقل تو ناقص بھی ہوسکتی ہے ۔۔ میری بات نہیں ۔۔ ہاہاہہ ا پاگل بنانے کی کیا ضرورت مجھے ۔۔ ہاہاہاہہاہ
  12. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    میں بھوک ہڑتا ل کا ( عوام کیلیے ) ۔۔ خود تو میں کھابا ڈکارتا رہوں گا۔۔ ہاہاہاہ
  13. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    اب میں ان ’’ :) :):) :) :) :) ‘‘ کا کیا جواب دوں ۔:battingeyelashes:
  14. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    جی ہاں ۔۔ خالہ ملائکہ پر جو گئی ہے ۔۔ ہاہا ہا ۔۔۔ ویسے ’’ آنکھیں ابلنا ‘‘ نیا محاورہ دیا ہے ملائکہ بہن ۔۔ واہ ۔
  15. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    جی ہاں اور دیگر اخباروں نے بھی ۔۔۔ کیا آپ قاضی صاحب کی طرح صرف احتجاج کی سیاست سیاست کھیل رہے ہیں ۔۔ ہاہاہاہ
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    دل سنبھال کر دوست۔ غامدی . [ م ِ ] (ص نسبی ) نسبت به غامد است که بطنی از ازد بوده اند. (از انساب ). ملائکہ ۔۔ بارش محمود آباد میں ہوئی ہے ۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    چلو دوسر ی لڑی میں ۔۔ ورنہ زینب یہاں آنے ہی والی ہے ۔۔ :battingeyelashes:
  18. مغزل

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    ٹھیک ہے بھیا ۔۔ ہم بناتے ہیں ۔۔ کچھ لٹرم پٹرم ہی سہی ۔۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    جناب میں دفتر میں ہوں بچی گھر پر ۔۔ (آپ کی بھابھی نے سن لیا تو میری شامت آجانی ہے ۔۔ )
Top