نتائج تلاش

  1. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    چلو دیکھا جائے گا ۔۔ یہ اور کچھ اور تصاویر۔۔۔
  2. مغزل

    یو ایس بی کو ریم کے طور پر استعمال کریں۔

    واہ کیا بات ہے واہ واہ ۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    م م مغل اب یہاں کبھی کبھار آیا کریں گے ۔ عدیم الفرصتی کی وجہ کر۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    غیریت کیوں برت رہے ہیں جناب ۔ السلام علیکم
  5. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    جی نہیں میری بیٹی میری بات مانتی ہے ۔۔
  6. مغزل

    ویب سایٹ پر فارم بنانا

    بھیا پھر تو یہاں سے سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ کریں ۔اور سائٹ پر انسٹال کریں ۔ صورت ایسی ہوگی ۔۔ تھیم آپ اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں۔
  7. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    میں ’’ سیاہ ست دانوں ‘‘ کی سوچ کی عکاسی کر رہا ہوں ۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    یا اللہ تیرا شکر ہے ملائکہ چپ ہوگئی ۔ ورنہ پور محلہ جاگ جاتا ۔۔
  9. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    بڑا کرم ہوگا مجھ ایسے غریب لوگوں پر
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    گود میں‌رکھ کر کھائیں گی ملائکہ تو۔۔ لو مل گئی ۔۔ اب خوش ۔۔ چلو اب چپ ہوجاؤ۔
  11. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    نہیں ’’ پنگوڑا ‘‘ ہندی ۔۔ اور ’’ پالنا ‘‘ اردو کا ہے ۔۔ ’’ پالنے سے ہی جو گواہی دے ------ دار سے کم وہ کیا صلہ لے گا ‘‘ ۔، ( خالد علیگ مرحوم)
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    کیا بات کرتے ہیں آپ ۔۔ ارے بھئی پختہ آپ ہوئے جو ’’ پختگی ‘‘ کی سند جاری کر رہے ہیں۔۔:happy:
  13. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    پنگوڑا ۔۔ پالنے ۔۔ کو کہتے ہیں اور پالنا ۔۔ بچوں کے جھولے کو ’’ پالنا ‘‘ کہا جاتا ہے ۔۔
  14. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    لیکن ان کی خبریں bbc میں کیوں آنے لگیں ۔۔۔ ؟؟
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    غیر یقینی سی بات لگتی ہے ۔ کہ سعود بھیا اور سخاوت ۔۔ یہ دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔:rollingonthefloor:
Top