نتائج تلاش

  1. مغزل

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    صاحب۔۔ تَقْوٰی [تَق + وا (ی بہ بدل ا)] (عربی) -------------------------------------------------------------------------------- و ق ی تَقْوٰی عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے 1790ء کو...
  2. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    تیس چالیس اشعار مزید پیش کرتا ہوں ۔ تھوڑا سی مہلت۔
  3. مغزل

    علامہ بیدل حیدری کے متفرق اشعار ’’ پشت پر گھر ‘‘ سے

    پشت پہ گھر بیدل حیدری کے مجموعے سے انتخاب (۱۲ویں صدی کی کلاسیکی شاعری) دریا نے جب سے چپ کا لبادہ پہن لیا پیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہوکے سوگئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن کی ضرورت نہیں پڑی ہر لاش نے مکان کا ملبہ پہن لیا...
  4. مغزل

    کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد “گورنر پنجاب کی پھرتیاں “

    جی ہاں۔۔ ایسا ہی ممکن ہے ۔
  5. مغزل

    لاہور حملوں‌ میں را کا ہاتھ ؟

    شکریہ صاحب۔
  6. مغزل

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یہ اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آتا ۔۔ باقی اونٹوں کی طرح۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    شمشاد بھائی ۔ لنک تو دیں۔۔
  8. مغزل

    صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟

    شکریہ ۔ مجھ تک آپ کی بات پہنچ گئی ہے ۔ ایک بار پھر شکریہ
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    امار ترف سے بی شادی مبارق ۔۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    زے کا پوچھتے پوچھتے کہاں غائب ہوگئی ۔۔ اور یہ آج صبح سے محفل تک رسائی تقریباً ناممکن ہوچلی ہے ۔ بار بار 500 کا مسئلہ آرہا ہے ۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    رہنے دو بھئی ۔ ابھی تک تکلیف رخصت نہیں ہوئی ، تم ہو کہ تازہ زخم کی بات کرتی ہو۔ بقول شاعر: وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا؟ تم اگلے زخم کو چھوڑو یہ گھاؤ کیسا لگا؟ عجب سوال کیا آندھیوں نے پتوں‌سے شجر سے ٹوٹ کے گرنا بتاؤ کیسا لگا ؟
  12. مغزل

    ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی ------ محمد خاور (فیس بک سے )

    یہ وہ رائے ہے جو فیس بک پر ہم انہیں‌دے چکے ہیں ۔ والسلام
  13. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ظفری بھائی معذرت کی کیا بات ہے ۔ ہمیں بھی تو دیر سویر ہوہی جاتی ہے ، آپ کی محبت ہے سو یادرکھا، دعاؤں کیلیے سراپا ممنون ہوں والسلام
  14. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    یقینا َ ایسا ہی ہے ، بہت شکریہ بہنا۔ والسلام
  15. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بہت شکریہ فاتح صاحب ۔ دعاؤں کیلیے ممنون ہوں ۔ ہماری بھتیجی ماہم محمود کیسی ہیں ۔۔ ان کی تصاویر مجھے میل کردیں تاکہ یہ اعزاز مجھے حاصل ہوسکے ۔ والسلام
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ڈرانے کی ناکام کوشش کررہی ہو جی جی ۔۔ خیر ۔‌آمنہ کی تازہ تصاویر یہاں 12 اور 13 صفحہ پر موجود ہیں دیکھ لو۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=446354#post446354
  17. مغزل

    یو ایس بی کو ریم کے طور پر استعمال کریں۔

    صاحب ہمارے کنے ۔۔ سسٹموا می 2 جی بی ریم پہلے ہی موجود ہے ۔ اب تواور مزا آئے گا۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    خیر اب ایسا بھی نہیں ۔۔ کہ ’’ زے ‘‘ اور میری انگلی مروڑ دے ۔۔ وہ تو میں نے خو د توڑی تھی ۔۔ :rollingonthefloor:
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    چڑیا کا بچہ ۔۔ گھونسلے سے نکلا اور رررررررر گر پڑاا،،، ارے بھئی ۔ تم تو بھیا کی جان ہو ۔۔ تمھیں کون کافر بھلاسکتا ہے ۔ کیسی ہو جی جی ۔۔؟؟
Top