صاحب۔۔ ’’نگار‘‘ کے سلسلے ’’ مالہ وما علیہ ‘‘ کی بات کر رہا ہوں ، غالباً یہ اس وقت ہندوستان سے شائع ہوا تھا۔
میرے اس کی فوٹو کاپی موجود ہے ، تلاش کرتا ہوں ۔ بلکہ اس سے پہلے میں قوائد کی دوسری کتب بھی تلاش کررہا ہوں
کہ آپ کے نزدیک میرے دیئے گئے حوالے کہ اہمیت نہیں ( علامہ نیاز فتح پور ی کی بات...