نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    حکایات نیرنگ

    اوہو! یہ خالص پنجابی لہجے میں ’’ بے عزتی‘‘ ہے۔ بہت خوب:ROFLMAO: بہت مزے دار تجاہلَ عارفانہ:applause: :lol: واہ کیا ما بعد الطبعیاتی نکتہ پیدا کیا ہے۔کہاں ہے آئن اسٹائن اور اس کا وقت کی ڈائلے شن کا نظریہ :biggrin: :roll: ہیلارئیس
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    حکایات نیرنگ

    بہت خوبصورت تحریر ہے، اور بہت دلچسپ انداز ہے ، اسے جاری رکھیے جناب
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بارے کمپیوٹر کے

    خرم شہزاد خرم بھائی! کمپیئوٹر سے ہماری دلچسپی اور اس سےمتعلق ہماری معلومات بھی بالکل آپ کی طرح ہی ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    یوں تو مقدس بہنا! نے بڑا اچھا نقشا کھینچا ہے، تصویر کی ضرورت نہیں رہی:)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    نبیل بھائی خود اگر پڑھ رہے ہوں تو بخوبی اندازہ لگالیں کہ محفلین آپ کا چہرہ دیکھنے کے کِس قدر شائق ہیں۔کیا خیال ہےتو پھر ہو جائے ایک تصویر
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    بہت دلچسپ جناب۔اگلی قسط کب منظرِ عام پر آرہی ہے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    24۔ایک اور پیروڈی ملاحظہ فرمائیے غزل محمد خلیل الرحمٰن اُس کا پیغام ملا، وجہِ تسلّی نہ ہوا مجھ سے ملنے پہ وہ اِک بار بھی راضی نہ ہوا میں نے چاہا تھا کہ آجائے وہ چپکے سے مگر ’’گوش منت کشِ گلبانگِ تسلّی نہ ہوا‘‘ ساتھ اپنے کبھی گھر چھوڑ کے بھاگی نہ کوئی حیف چاہا تھا جو ہم نے وہ کبھی بھی نہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    بجا فرمایا شاہد شاہنواز بھائی! عذرِ گناہ بدتر از گناہ، جب کہ کسی کے دل دُکھانے کا گناہ سرزد ہوا ہو۔ شکریہ آپ کا ،کہ آپ نے معذرت کرکے بڑائی دِکھائی اور فاتح بھائی نے آپ کے تبصرے پر دوستانہ کا ٹیگ کرکے اپنی بڑائی بھی دکھائی۔ خوش رہیے شاہنواز بھائی اور فاتح بھائی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ضرور کیجیے استادِ محترم۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    23۔ایک اور پیروڈی حاضرِ خدمت ہے۔ غزل محمد خلیل الرحمٰن آج محبوبہ کے گھر جانے کی حسرت دِل میں ہے بس نہیں چلتا ہے کچھ، یہ دِل بڑی مشکل میں ہے ایسی محبوبہ ہے، تُف ایسا رقیبِ روسیاہ بدلی بدلی سی فضا کچھ آج اِس محفِل میں ہے کاش عاشق ہم پہ بھی ہوپاتی کوئی گُل فِشاں کب سے اُس ظالِم کو تڑپانے کی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    جس طرح پیار آنے پر بے اختیار کسی خوبصورت دوشیزہ کے گال، بچوں بچیوں کا ماتھا اور کسی صاحبِ دِل بزرگ کے ہاتھ چومنے کو دل چاہتا ہے، اسی طرح اتنے خوبصورت تبصرے پر بے اختیار آپ پر پیار آیا اور ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہمنے دوستانہ پر ٹیگ کردیا، امید ہے آپ نے ہماری اس حرکت کو گستاخی پر محمول نہ کیا ہوگا۔...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی سادگی بہانا ہے، اسامه جمشيد ؔ

    @اُسامۃ جمشید بھائی! باقی غزل تو خوب ہے داد قبول فرمائیے البتہ مذکورہ بالا مصرعوں پر ہم اپنا خیال محفوظ رکھتے ہیں ، کہ یہ اردو میں رائج نہیں بلکہ پنجابی کا خاصہ ہے۔مزید اَس بارے میں اساتذہ کی آراء کا انتظار کرلیتے ہیں، ہوسکتا ہے ہم ہی غلط ہوں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    شمشاد بھائی آپ کو محفل پر ڈیڑھ لاکھ پیغامات کا سنگ میل بھی مبارک ہو۔ اب سے کچھ ہی ماہ پہلے یعنی چھبیس فروری ۲۰۱۲ کو ہم نے سوا لاکھ پیغامات پر آپ کو سراہا تھا۔ آج آپ نے ایک اور مرحلہ طے کرلیا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل محمد خلیل الرحمٰن شعرکچھ ایسے اب بنائیں گے ہم نشینوں میں داد پائیں گے بند کردیں گے قافیوں کو کہیں ایک لمبی ردیف لائیں گے یہ عروض و بحور کی قیدیں ایک دِن سب ہی بھول جائیں گے چھوڑ کر اب یہ قافیہ پیمائی نظمِ آزاد گنگنائیں گے دیکھ کر شاعری ہماری وہ کیسے کیسے نہ تلملائیں گے ایسے روٹھے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    بہت خوبصورت نبیل بھائی تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    چاندنی رہتی ہے شب بھر زیرِ پا بالائے سر ۔ تسلیم لکھنوی

    بہت خوب انتخاب۔ اس سلسلے میں استادِ محترم کا نوٹ بھی عمدہ ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    ملین مارچ ہوسکتا ہے تو ملین مشاعرہ کیوں نہیں؟
Top