نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    عامل :آپ کون ہو؟ نیوز کاسٹر بچہ :جناب آپ کون ہیں جو یوں بے دھڑک اندر داخل ہورہے ہیں؟ لیاقت علی خان : ہم خان لیاقت علی خان ہیں۔ نیوز کاسٹربچی :لیاقت علی خان؟ نیوز کاسٹر بچہ :لیاقت علی خان؟ عامل :لیاقت علی خان؟ بچہ : یعنی کنگ خان؟ لیاقت علی خان : ہم پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم یعنی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب از محمد خلیل الرحمٰن منظر: اسٹیج کسی نیوز چینل کے نیوز اسٹوڈیو کا سماں پیش کررہا ہے۔ پس منظر میں دیوار پر ایک خوشنما ڈیزائن بنا ہوا ہے۔ درمیان میں جلی حروف میں ’بی این این ‘ لکھا ہوا ہے جس کے نیچے ’بنانا نیوز نیٹ ورک ‘ کے الفاظ نمایاں ہیں۔ پردہ اُٹھتے ہی مشہور نیوز چینل...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف عسکری کا تعارف

    ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا:)
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    تعبیر بہنا! دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ نبیل بھائی کی اسٹڈی کے مطابق اردو محفل جتنی فعال اب ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی، یہ سب آپ اور آپ جیسے ہزاروں محفلین کا کمال ہے۔ جیتی رہیے اور خوش رہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    بے چارے شاعر کا دل بھی تو رکھنا ہے نا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    عسکری بھائی کو دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ پاکستان دوستی میں بے حد سنجیدہ اور دیگر معاملاتِ زندگی میں از حد غیر سنجیدہ، پُر مزاح اور بذلہ سنج! آپ تو جناب ہماری پسندیدہ شخصیات میں سے ہوگئے ہو۔اللہ کرے زورِ تفنگ اور زیادہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اچھا شعر سن کر ہماری طرح داد دینے والوں میں تو ہوتا ہے نا جناب، تب تو آپ بھی ہماری طرح اِن ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    حاضر جناب! ہماری صلاح یہ ہے کہ اسے ایک سالانہ مشاعرے کی حیثیت بھی دی جاسکتی ہے جو بیاک وقت کئی شہروں میں منعقد ہورہا ہو اور بعد میں اسے محفل پر پیش کیا جائے۔ کیا کہتے ہیں شعرائے کراچی و لاہور بیچ اَس مسئلے کے؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خان سامہ حاضر ہے

    ہم سمجھے کہ اس میں بھی کوئی رمز ہے جو ہماری سمجھ میں نہیں آرہا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تکبیر تشریق

    اللہ اکبر اللہ اکبرلا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف نوید احمد--

    خوش آمدید نوید احمد صاحب۔ اپنا تازہ کلام بھی پیش کیجیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کچھ ایسے اب بنائیں گے::از:: محمد خلیل الرحمٰن

    آپ نے پسند کرلیا ہماری عید ہوگئی۔ جزاک اللہ جناب
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر

    اُسامہ جمشید بھائی اس شعر پر ایک غزل ٹانک دیجیے۔:)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    خطبہ حج ۔ 1433 ھ

    بہت شکریہ یوسف ثانی بھائی شیئر کرنے کا
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    اکرم محمد بھائی بہت خوب ہے آپ کی شاعری ، اسے مکمل کرکے مزاح کے کالم میں الگ پوسٹ کیجیے نا! اور ہاں اپنا تعارف بھی دیجیے جناب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    خان سامہ حاضر ہے

    خانساماں کو خان سامہ لکھ کر خوب اس کا بتنگڑ بنایا ہے۔ جس دھاگے کا عنوان ہی اتنا مزیدار ہو اس میں مزے مزے کی ہی ڈشیں ہوں کی ، اور کیا:)
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    اگر مسجد میں آپ کا جوتا چوری ہوجائے تو آپ کیا کریں گے ننگے پاؤں مسجد سے نکلیں اور چھپتے چھپاتے گھر پہنچ جائیے۔ ایک کونے میں چپ چاپ کھڑے ہوجائیں ، جب سب نمازی نماز سے فارغ ہوکر مسجد سے باہر نکل جائیں تو دیکھیے کہ ایک پھٹا پرانا جوتا اب بھی ریک پر رکھاہوا ہوگا۔ شرافت سے وہی پہن لیجیے اور گھر...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    مقدس بہنا! یہاں پاکستان میں تو خواتین جمعہ کی نماز بھی گھر پر پڑھتی ہیں، ان کے مسجد جانے کا رواج نہیں۔ اسی تناظر میں ہم نے تو یہی پڑھا کہ آپ کے بیچارے شوہر (کرکشن: ہر شوہر یچارہ ہوتا ہے)آپ کی چپل پہن کر نماز پڑھنے گئے تھے۔ کوئی آپ کی نئی چپل ہی اُٹھا کر لے گیا اور تیمور بھائی ننگے پاؤں ہی گھر...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مانگے برائے اصلاح

    اسد قریشی بھائی ! شاید ٹائیپو ہے اس شعر میں ۔ اگر اسے یوں کردیں تو؟ ایک محشر ہے جو اِ س دِل میں بپا رہتا ہے
Top