25۔ایک تازہ پیروڈی پیشِ خدمت ہے۔
غزل
محمد خلیل الرحمٰن
کیا خبر تھی آج اپنا امتحاں ہوجائے گا
حالِ دِل اپنا سبھی اُن پر عیاں ہوجائے گا
لے تو لوں سوتے میں اُس کے پرس سے پیسے مگر
ایسی باتوں سے وہ ظالم بدگماں ہوجائے گا
ساری تدبیریں غلط ہوگئیں ، کباڑا ہوگیا
ہم سمجھتے تھے وہ ہم پر مہرباں ہوجائے...