نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    الشفاء بھائی ، ہماری صلاح حاضِر ہے۔ اساتذہ پہنچتے ہی ہوں گے اصلاح کے لیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    خوب لکھا ہے الشفاء بھائی۔ جزاک اللہ الخیر آپ کی خواہش کے مطابق آپ کے کلام کو اصلاحِ سخن میں منتقل کردیا ہے تاکہ اساتذہ اس کی اصلاح کی جانب توجہ دے پائیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    گزارش اصلاح.........

    تدوین کردی ہے استادِ محترم۔ کل شام ہم نے قلم اُٹھایا تھا ( یعنی کی بورڈ کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا) لیکن ذہنی رو کسی ارو طرف بہک گئی اور یہ کام رہ گیا۔ واقعی خوبصورت غزل ہے۔ اسد قریشی بھائی، بہت داد قبول ہو۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘

    کیے ہیں فاش رموزِ قلندری میں نے کہ فکرِ مدرسہ و خانقاہ ہو آزاد (اقبال)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘ (تظمینِ اقبال) محمد خلیلؔ الرحمٰن ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘ پسِ نگاہ نہیں آج کوفہ و بغداد یہی ہے شاعرِ مشرق کا وہ ادھورا خواب سجایا جِس نے جہاں میں یہ بے نظیر آباد کیے تھے فاش رموزِ قلندری جِس نے اُسی کی فکرِ میں غلطاں ہےآج دِل کی کشاد...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ناول نگار رضیہ بٹ انتقال کرگئیں

    اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نوید ظفر کیانی ؛ کوئی پا کر عزتِ دربار پنکچر ہو گیا

    بہت خوبصورت اور مزاحیہ کلام ہے ۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔ نویدظفرکیانی ظفر کیانی صاحب سے درخواست ہے کہ اپنی مزید مزاحیہ نظمیں اور غزلیں شریک ِ محفل کریں۔ پہلے مصرع میں ٹائیپو لگتا ہے۔ کہیں یہ اس طرح تو نہیں؟ شام کو دولہا کے اپنے ، ساتھ نکلی تھی کہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    بہت خوبصورت تحریر اور دردناک پیرایہ بیان میں آپ نے وہ سب کچھ بیان کردیا جو ہم نہیں سننا چاہتے۔ ہم تو اپنے حلوے مانڈے میں مگن ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    ساجد بھائی بہت دلچسپ روداد ہے ۔ مزہ آگیا پڑھ کر، لیکن بھائی باقی کب پڑھنے کو ملے گا؟ آپ نے تو تشنگی بڑھادی ہے۔ اب انتظار کے دن کاٹے نہ جائیں گے۔ شفیع کون تھا، کہاں سے آیا تھا۔ اس کی اصل کہانی کیا تھی۔ یہ سب ضرور لکھیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میں تو صاحب بن گیا

    بھئی واہ۔ مقدس بہنا! کمال کردیا۔ ایک دفعہ پھول کی ایک کہانی ’’ خراٹے کس طرح بند کیے گئے‘‘ میں ایک خاتون کا قہقہہ پڑھا تھا، وہی دہرانے کا جی چاہ رہا ہے۔ قہ قہ قہ قہ قہو قہو قہو قہو قہی قہی قہی۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گداگر

    محمد بلال اعظم بھائی، انتہا ، بھائی ابن سعید،سعود بھائی باباجی بھائی،@نگار ف بہنا ، محمد وارث صاحب ، شمشاد بھائی ،سید زبیربھائی آپ سب کا شکریہ کہ آپ نے ناچیز کی نظم کو پڑھا اور پسند کیا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں ،،،

    ایک چہلم راجہ مہدی علی خاں رفیقہ ذرا گرم چاول تو لانا ذکیہ ذرا ٹھنڈا پانی تو پلانا بہت خوبصورت، بہت نیک تھا وہ ہزاروں جوانوں میں بس ایک تھا وہ منگانا پلاؤ ذرا اور خالہ بڑھانا ذرا قورمے کا پیالہ جدھر دیکھتے ہیں اُدھر غم ہی غم ہے کریں اس کا جتنا بھی ماتم وہ کم ہے یہ ننھی کے زردے میں کشمش ہے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد 3 ہزاری ہمارے چھوٹے سےبھیا

    حسیب نذیر گِل بھائی بہت بہت مبارک ہو
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    عائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔ یونہی خوشیاں بکھیرتی رہو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    محمد وارث بھائی! بہت شکریہ ان خوب صورت غزلوں کا اتنی سادہ زبان میں ترجمہ کرنے کا۔ محفل پر آگئے ہیں تو فارسی نہ جاننے کا اتنا افسوس بھی نہیں رہا۔آپ جو چند فارسی دان ہیں محفل پر ، وہ اردو محفل کا سرمایہ ہیں۔ جزاک اللہ الخیر
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    سید زبیر بھائی! بہت شکریہ اس دھاگے کو دوبارہ منظرِ عام پر لانے کے لیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    گداگر

    گداگر (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) از محمد خلیل الرحمٰن گداگر یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوقِ گدائی یہ جیبوں کو کرتی ہے خالی ہمیشہ عجب ہے فقیروں کی یہ بھیڑ بھائی اِنھوں نے ہمیں آج چکرا دیا ہے عجب ایک حکمت ہے دِل میں سمائی کیا اپنے سکے کو ڈی ویلیو خود انھیں آج بھاتے نہیں...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کی زمین میں ایک بے تکی غزل

    خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔ ویسے ہماری صلاح بھی ملاحظہ کیجیے
Top