نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمود غلط حماد غلط

    اُسامہ بھائی، ہم بھلا کہاں کِس گنتی میں ہیں، البتہ استادِ محترم جو اس محفل کی روح رواں ہیں اور دیگر اساتذہ و دوست حضرات بھی محفل میں ہمہ وقت موجود رہتے ہیں جن کا شعری ذوق غضب کا ہے۔ آپ بے دھڑک ( ہماری طرح) اپنی تخلیقات محفل میں پیش کرتے رہئیے اور اصلاح و تصحیح کے مزے لوٹیے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمود غلط حماد غلط

    اچھی غزل ہے اسامہ بھائی۔داد قبول فرمائیے۔ اور لیجیے ہم نے کچھ تدوین بھی کردی ہے استاد محترم کی خواہش کے مطابق
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فقط ایک مچھلی

    کھاتے نہیں تو اور کیا کرتے بٹیا؟:) صرف ایک ہی مچھلی تو تھی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فقط ایک مچھلی

  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو مقدس بہنا! اللہ کرے زورِ قلم اتنا اتنا زیادہ کہ بس، اب آگے کیا کہیں، آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔ :)
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے عینی خیال بہنا! داد قبول فرمائیے۔ اور ہم نے کچھ ٹائیپوز کی تدوین بھی کردی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    عاطف بٹ بھائی کو ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دردِ دل کی تُو وہ دہائی دے

    خوبصورت غزل ہے راجا بھائی۔ داد قبول فرمائیے۔ آخری شعر کی غنائیت کو بر قرار رکھنے کے لیے اگر یوں کردیں؟ کرچلیں کام ایسا کچھ راجا رہتی دنیاء تلک دِکھائی دے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کب کسی قیل و قال میں گم ہوں

    خوبصورت غزل ہے کاشف بھائی۔ داد قبول کیجیے۔ ایک دو جگہ ٹائیپو تھیں، جن کی تدوین کردی ہے۔ بقول استادِ محترم آخری مصرع پر نظرِ ثانی کیجیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    بہت خوبصورت بیانیہ ہے نیرنگ خیال بھائی نہایت شگفتہ پیرایہِ بیان۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    ہمارا خیال ہے کہ یہی مصرع صحیح ہے اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    فکر مت کیجیے سب ٹھیک ہے۔ غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    عنوان کی تدوین کردی ہے۔ بہت خوبصورت ڈیزائن کیا ہے صہیب!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    خوبصورت اشعار سارہ بشارت گیلانی بہنا! داد قبول فرمائیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شکائیتی چوہا

    دھول دھپّا آپ کا تو آج تک شیوہ نہ تھا غالباً اس نے ہی کی تھی پیش دستی آج تو
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    چار عناصر

    ہماری چھوٹی بٹیا ایمان ( جو ابھی خیر سے چوتھی جماعت میں ہیں ) ایک دن ہمارے پاس تشریف لائیں اور ہمیں یہ خوشخبری سنائی کہ انھیں اسٹیج پر علامہ اقبال کا کلام پڑھنے کی دعوت دی گئی ہے۔ ہم خوش ہوئے اور فوراً ان سے یہ کلام سننے کی فرمائش کرڈالی۔ انھوں نے جھٹ مائیک سنبھالا اور اسٹیج پر جاپہنچیں۔ کہاری و...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اختر شیرانی کی برسی کے موقع پر " طیورِ آوارہ" کا اجرا

    بہت خوبصورت اور عمدہ۔ جھوم کر اُٹھّی ہے پھر کُہسار سے کالی گھٹا کیسی مستانہ گھٹا ہے، کتنی متوالی گھٹا دیکھنا کیسا یہ برکھا رُت نے جادو کر دیا ہر کلی بجلی بنی ہے اور ہر ڈالی گھٹا اُن کو بھی ہمراہ لے آتی تو کوئی بات تھی ورنہ اختر سچ یہ ہے کس کام کی خالی گھٹا
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    بہت خوبصورت نعت ہے شاکرالقادری بھائی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے۔ ہم نے بہت سارے زیر ڈال دئیے ہیں، چیک کرلیجیے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    شاہین اقبال اثر : معافی گناہوں کی مطلوب ہے

    لیجیے ہم نے حمد سے لطف اندوز ہوتے ہوئے آپ کے حکم کی تعمیل بھی کردی۔ خوبصورت حمد ہے شکریہ قبول کیجیے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    خوش آمدید سارہ بشارت گیلانی بہنا!
Top