نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمیر واحد متبسم۔ مشتاق احمد یوسفی

    واقعی بہت مزہ آیا پڑھ کر اور بآوازِ بلند اپنی نصف بہتر کو سنا کر۔جہاں مزیدار مزاح پڑھنے کو ملا وہیں خوبصورت اردو کے مزے لیے۔ دل چاہ رہا ہے کہ ( اُن کی فرمائش کے مطابق) اردو کی خوبصورت ترکیبوں کی ایک فرہنگ بنالی جائے جس کی ابتدا اس مضمون سے کی جاسکتی ہے جس میں ایسی خوبصورت ترکیبیں جا بجا سجی ہوئی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    عنوان کی تدوین کردی گئی ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    محفل پر خوش آمدید جناب عبدالباسط احسان بھائی۔ آپ کی تحریر کو ’’ آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں ‘‘ میں منتقل کردیا ہے۔ بہت خوب تحریر ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    مبارک ہو مقدس بہنا! یہی حال رہا تو آپ شمشاد بھائی کو بھی پیچھے چھوڑ جائیں گی۔ تب کیا ہوگا؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    نبیل بھائی ! ہم جیسے بائی لنگوالز کے لیے تو یہی بہتر نہیں کہ ڈیفالٹ اسٹائل بائیں سے دائیں ہونے باوجود ڈیفالٹ فانٹ نستعلیق ہوجائے؟ آپ کی ماہرانہ رائے درکار ہے، ویسے ابھی ہم نے ٹرائی کیا تو ڈیفالٹ فانٹ نستعلیق ہونے کے باوجود ڈیفالٹ اسٹائل انگریزی میں مناسب سیٹنگز دستیاب تھیں، انگریزی فانٹ سمیت۔...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    بھئی واہ افضل حسین بھائی مزہ آگیا۔ جزاک اللہ الخیر
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف مریم جمیلہ انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرَ جمیل عطا فرمائے۔ کیا ان کی کتابوں کی فہرست مل سکتی ہے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزوُ

    بہت عمدہ۔ شکریہ شیئر کرنے کا شمشاد بھائی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیپا تائٹس سی کا پاکستانی انجیکشن ؟

    ناطقہ سر بگریباں اور خامہ انگشت بدنداں تو پرانی اصطلاحات ہوگئیں۔ نبیل بھائی، محب علوی بھائی کوئی نئے الفاظ لائیے اردو ڈکشنری سے اس شقی القلب ذہنیت کے لیے۔ یوسف ثانی بھائی شکریہ شیئر کرنے کا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    جیون میں ایک بار آنا المانیہ، سنگاپور ( سفر نامے) غالب کے اُڑیں گے پُرزے ( پیروڈیز) قواعدِ عربی ایک مبتدی کی نظر سے مرے خواب ریزہ ریزہ ( مضامین) ہیری پوٹر اور بانگِ درا ( ڈرامے) (شکریہ جناب استادِ محترم اعجاز عبید صاحب)
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    عزت افزائی کا شکریہ جناب۔ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔ سدا خوش رہیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    پہلے لارنس آف عربیہ، رچرڈ برٹن اور اب جیروم ٹیلر۔ کیا یہی لوگ رہ گئے ہیں جو ہمیں بتائیں گے کہ ہم مسلمانوں کو کیا سوچنا چاہیے اور کیا کرنا چاہیے؟ لمحہء فکریہ ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    :) ارے ناعمہ عزیز بٹیا! یہ ڈرامہ ہم نے خود لکھا ہے اپنے بچوں کے اسکول میں پیش کرنے کے لیے۔:)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    کِس قدر خوبصورت انداز میں تعریف کی ۔ خوش رہیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت بڑا نام لکھ دیا محمد حفیظ الرحمٰن ۔یاد ہے وہ زمانہ جب ہم سب بھائی اپنے مرفی ریڈیو کے گرد لیٹے ہوئے اسٹوڈیو نمبر نو کے ڈرامے ذوق و شوق سے سنا کرتے تھے۔لائن مین وغیرہ جیسے ڈرامے تو بھلائے نہیں بھولتے ، یا پھر آغا حشر کے ڈرامے کا ڈائیلاگ’’ قزل، پیارے قزل‘‘۔ پھر گھر میں ٹی وی آیا تو ہم نے خواجہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کا شکریہ
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جناب آپ کی داد بھی زبردست۔ ہمت بندھاتی ہے، حوصلہ بڑھاتی ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جناب۔ جس قدر خوبصورت انداز میں آپ نے تبصرہ کیا ہے وہ آپ ہی کو زیبا ہے۔ خوش رہیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ میر انیس بھائی۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ امید ہے اسی طرح داد سے نوازتے رہیں گے۔ خوش رہیں
Top