نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ وا ۔واہ وا۔ واہ! کیا خوب غزل ہے داد قبول کیجیے جنابِ فاتح الدین بشیر صاحب۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ۱۱۔ اور اب پیشِ خدمت ہے جناب اسد قریشی کی خوبصورت غزل کی پیروڈی غزل (جناب اسد قریشی سے معذرت کے ساتھ) اسد قریشی بھائی کی غزل کی پیروڈی ورا کے بعد کیا ہے ، ماورا ہے سبھی کھوٹا ہے یاں پر ، یا کھرا ہے کوئی اِس ماورا کا قفل کھولے یہی کیا واقعی تحت الثری ہے میں کیسے ماورا کا راز جانوں مرے چاروں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    یوسف ثانی بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ جو وارداتِ ذاتی ہم شعر میں اِشاروں میں بیان کرتے ہیں، آپ کھول کھول کر بیان کردیتے ہیں۔کچھ تو پردے داری کی لاج رکھ لیا کیجے۔:)
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اے حمید کا ناول ڈربے

    راشد اشرف بھائی! بہت خوب تعارف ہے ایک شاہکار ناول کا۔ کیا ہمارا نام بھی آرڈر لسٹ میں شامل کیا جاسکتا ہے؟:cool:
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    آپ کہتے ہیں تو کوشش کردیکھتے ہیں حضرت! :cautious:
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ھائے شکریہ ہماری اس کاوش کو خوبصورت غزل گرداننے کرنے کا لیکن ہم اِن چربہ اشعار کا کیا کریں گے؟:cautious: ہوچکیں غالب بلائیں سب تمام ایک مرگَ ناگہانی اور ہے(غالب) دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر کچھ تو پیغامِ زبانی اور ہے(غالب) کوئی دِن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    26۔ایک مزید پیروڈی حاضر ہے۔ غزل چار دِن کی یہ کہانی اور ہے جِس کو کہیے زندگانی اور ہے یا الٰہی اپنی مجبوری کی خیر اُن کا طرزِ حکم رانی اور ہے دیکھتے اسباب کو ہم رہ گئے اندرونی یہ کہا نی اور ہے کوئی بدہضمی سی بد ہضمی ہے یہ آج سینے پر گرانی اور ہے سچ ہے یہ جھیلیں بلائیں سب تمام اب تو...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    بہت خوبصورت کلام ہے الف نظامی بھائی۔ شیئر کرنے کا شکریہ قبول کیجیے۔ کچھ جگہوں پر واو کا ہمزہ موجود نہیں تھا، تدوین کردی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    بہت خوبصورت شراکت سید زبیر بھائی۔ بہت سال پہلے ہم نے کہیں ان کی ایک تقریر پڑھی تھی جس میں مندرجہ ذیل ہمیں آج بھی یاد ہیں کہا سرحد چلے جائیں ، کہا سرحد چلے جاؤ کہا افغان کا ڈر ہے ، کہا افغان تو ہوگا کہا ہم اونٹ پر بیٹھیں، کہا تم اونٹ پر بیٹھو کہا کوہان کا ڈر ہے، کہا کوہان تو ہوگا کسی صاحب...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    القلم تاج نستعلیق کو ہمارا خراجِ تحسین

  11. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    اوہو آپ نے تو شاید دوسرا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ شمشاد بھائی یا ابن سعید بھائی سے رجوع کیجیے ، شاید وہ آپ کے ان دونوں اکاؤنٹس کو یکجا کرسکیں، راشد اشرف کے نام سے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    بہت عمدہ جناب راشد اشرف بھائی۔ اور اردو نام کی بھی مبارباد قبول کریں۔ اب آپ کو ٹیگ کرنا آسان ہوگیا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بھئی واہ! مزہ آگیا۔ انشاء جی نے فیض صاحب کی پول کھول کر کچھ کم کیا تھا جو آپ نے فاتح بھائی کو بھی کہیں کا نہ رکھا۔ واقعی سچ سچ ہی ہوتا ہے، کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو:) ۔ رانا بھائی داد قبول کیجیے اور فاتح بھائی کی اس سنجیدہ رائے پر زندگی میں کبھی سنجیدگی سے غور کرلیجیے گا۔ ( اگر ابھی غور کرنے...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو محمود بھائی۔ اللہ کرے کہ آپ اور بھابی ہمیشہ یونہی خوش و خرم رہیں اور دونوں جہان کی خوشیاں سمیٹیں۔ آمین
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ وا واہ وا! بہت داد قبول کیجیے جناب۔ بہت خوبصورت کلام ۔ کیا بات ہے۔ سامنے ہوتے تو ان تمام اشعار پر مکرّر کے نعرے ضرور لگاتے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ابن انشا فیض صاحب از ابنِ انشا ۔ بآواز ضیا محی الدین

    بہت عمدہ۔ بہت اعلیٰ۔ شکریہ فاتح بھائی شیئر کرنے پر۔ وہ جو کہتے ہیں نا! ’’ انشاء جی کا کاٹا سوتے میں مسکراتا بھی ہے‘‘۔ بہت خوب صورت۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نغمہء محمدی از شان الحق حقی

    نغمۂ محمدی جرمن شاعر گوئٹے کی نظم Song of Muhammad کا منظوم ترجمہ مترجم: شان الحق حقی وہ پاکیزہ چشمہ جواوجِ فلک سے چٹانوں پہ اترا سحابوں سے اوپر بلند آسمانوں پہ جولاں ملائک کی چشم نگہداشت کے سائے سائے چٹانوں کی آغوش میں عہد برنائی تک جوئے جولاں بنا چٹانوں سے نیچے اترتے اترتے وہ کتنے ہی صد رنگ...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    وہ کسی اور، کوئی اور نہیں بلکہ ہم ہی تھے، لہٰذا اب کی بار بھی ہم نے صاحبِ مضمون کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تبدیلی کردی ہے۔ مزید یہ کہ اس شمارے کی نعت کو بھی ہم نعت کی لڑی میں پرو رہے ہیں
Top