نتائج تلاش

  1. زین

    اردو محفل کی فضا

    شمشاد بھائی ! آپ ہمارے عزیز میرا مطلب ہے عزیز امین صاحب کا پیچھے کب چھوڑینگے :grin: :grin: :grin: :grin:
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    جی یہ تو ہوتا رہتا ہے نئے ممبرز کو پتہ جو نہیں‌ہوتا۔ آہستہ آہستہ پتہ چل جاتا ہے ان کو بھی ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ٹھیک ہی کہا۔ ویسے بھی اگلے دن کام دوگنا ہوجاتا ہے ۔ ارشد خان صاحب ! محفل میں خوش آمدید اپنا تعارف تو کرائیں۔ اور یہاں حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہوتی ہے ۔ میں‌نے ٹ سے جملہ لکھا ہے اب آپ ج سے لکھیں ۔ شکریہ
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ٹھیک بس ایسا ہی گزر گیا میرا آج کا دن ۔ ویسے کہیں جانے کا دل ہی نہیں‌کررہا تھا اسیلے دوست کے آفس چلا گیا ۔ ان کی چھٹی نہیں تھی الیکٹرانک میڈیا سے تعلق ہے اس کا ۔ اسلیے نہیں‌یہ چھٹی تو آفس والوں نے دیدی لیکن ایک دن کی چھٹی کا کوئی مزہ نہیں‌ہوتا۔ بندہ کہیں جابھی نہیں سکتا۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    تو آج بھی کام کرنا پڑا۔ خیر آپ کو تو پھر دیوالی وغیرہ کی اضافی چھٹی مل جاتی ہے ۔
  6. زین

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہمارے عہد کے بچے ۔۔۔۔۔ ہو گئے ہیں :grin:
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    اب ٹائپو کہیئے یا صیغہ ۔ آپ کی مرضی ویسے آپ دونوں کی دن بھر کی کیا مصروفیات رہیں؟ چھٹی نہیں تھی کیا آج ؟
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    وہ بھی مصروف ہوتی ہے اکثر ۔ میری تو آج چھٹی تھی لیکن گھر پر ٹائم پاس نہیں ہورہا تھا ۔
  9. زین

    یادِ ماضی

    بھائی آپ کی اس بات سے مجھے اختلاف ہے ۔ ماضی بھلانے والے کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں؟
  10. زین

    کاش ایک افسانہ

    بہت خوب نعمان بھائی۔ یہ سلسلہ جاری رکھے اور مزید اچھی تحریریں شیئر کریں۔ شکریہ
  11. زین

    تھانہ اردو محفل

    چھوٹے موٹے مخبروں کی اب کوئی حیثیت نہیں‌رہی ۔ ہم نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے ۔
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    شمشاد بھائی تو آخری گھوڑا بیچ کر سوگئے ہیں‌ باقی احباب بھی خیریت سے ہی ہوں گے ۔ اور بھینس کے بارے میں‌ لاٹھی والے سے پوچھ لیں جناب آپ سنائیں کیسے ہیں ؟‌کہاں غائب تھے اتنے دنوں ؟
  14. زین

    تھانہ اردو محفل

    تھانے دار جی تین تین ہفتے تک غائب رہتے ہیں تو ایسی صورت میں تو ایسا ہی ہوگا۔ اب کسی کی نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئےےےےےےےےےے شیر خان ! بندے نے گڑبڑ کی کوشش کی تو سیدھا اندر کردینا۔ میں جارہا ہوں کہ شاہ جی کے ہوٹل، چائے پینے ۔
  15. زین

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    پرانا دھاگہ آباد کرکے غائب بھی ہوگئی/گئے۔
  16. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ :)
  17. زین

    تھانہ اردو محفل

    آجکل تھانے دار کی کرسی پر میں‌براجمان ہوں اور اس قسم کی تمام درخواستیں میرے پاس جمع کروائی جائیں۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    گویا آپ نے یہ کام بھی اپنے ذمے لے لیا ہے ۔ کہاں‌ہے آج سب غائب ہیں ۔ عندلیب بہن، سارہ بہن، سعود بھائی
  19. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
Top