زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
تو میں بھی چلتا ہوں۔ شب بخیر
زین
Post #335
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
بھئی یہ اکثر ہوتا رہتا ہے ۔ آپ کے ساتھ پتہ نہیںکبھی ہوا یا نہیں
زین
Post #333
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
واقعی کبھی کبھی کچھ سمجھ نہیں آتا۔
زین
Post #327
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
ل۔ پریشانی کے باعث کچھ سمجھ نہیں آتا کہ بندہ کیا لکھے ۔
زین
Post #323
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
نہیں۔ ابھی تک تو نہیںآئی ۔ :)
زین
Post #316
جنوری 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
آج کیا پکائیں/پکایا
میں گھر ہمیشہ دیر سے جاتا ہوں اسلیے لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ "" ابھی ابو نے آلو مٹر بنائے ہیں""
زین
Post #314
جنوری 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
مرد حضرات سے سوال ۔
پہلی بار نومبر کے مہینے کا پاکیزہ دیکھا اس میں کسی کا افسانہ چھپا تھا،وہ پڑھا ۔
زین
Post #16
جنوری 5، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا 26
اس بات کا جواب فریش ہونے کے بعد دونگا۔ :)
زین
Post #510
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
شاباش! اب سعود بھائی! باقی پیسے بھی جمع کرائیں
زین
Post #309
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 26
میرا مطلب ، اس وقت دماغ اس وقت کام نہیںکررہا، دن بھر کی محنت مزدوری کی وجہ سے
زین
Post #508
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
زین کی سوچ اس کے برعکس ہے ۔ اور ہاں چندہ کتنا جمع کرنا ہے اور کس کے پاس؟
زین
Post #307
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک
محسن بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیک خواہشات پوری کرے ۔آمین :)
زین
Post #15
جنوری 5، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
ُ(السلام علیکم ۔ کیا حال ہے سب کا ؟) خیر سے مجھے بھی یاد رکھے سب کہاںجارہے ہیں۔
زین
Post #299
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 26
خوش آمدید جی بے باک صاحب ۔ شمشاد بھائی نے درست کہا ۔ ہممممم ۔ میرا دماغ آجکل خود کام نہیںکررہا کسی اور کو یہ کام سونپ دو۔
زین
Post #506
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 26
السلام علیکم کیا حال ہے سب کا؟
زین
Post #502
جنوری 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
صحیح کہا یا نہیں۔ کچھ نہیں کہہ سکتا ابھی تو میںچلا ۔ شب بخیر
زین
Post #235
جنوری 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
:eek: ابو نے ؟ تو امی کہاں تھی ؟ :) آج گھر میں دعوت تھی ۔ میں ابھی نوش کرنے جارہا ہوں :)
زین
Post #310
جنوری 4، 2009
فورم:
کچن کارنر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
سعود بھائی ، لگتا ہے میں بھی آپ کی طرح نوجوانی میں بڑھاپے کا شکار ہورہا ہوں ۔
زین
Post #233
جنوری 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)
رہنے بھی دیجیئے کبھی کبھی کسی کو
زین
Post #231
جنوری 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 26
کوئٹہ میں کل بارش اور پہاڑوںپر برف باری ہوئی ۔ آج موسم بہت خوشگوار رہا ۔ آپ کے ہاںموسم کیسے ہیں آج کل ۔ وہاں بھی خاصی سردی ہوگی
زین
Post #489
جنوری 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top