میں 8thکلاس تک بہت پڑھاکو تھا،اس لیے شرارتیں بہت ہی کم کیا کرتا تھا لیکن میرے باقی دوست بہت شرارتی تھے ۔اور ان کی شرارتیں بہت دلچسپ ہوا کرتی تھیں۔ 8th کے بعد کام کی وجہ سے پڑھائی پر اتنی توجہ نہیںدے سکا۔
کوئی خاص واقعہ یاد نہیں آرہا۔ یاد آیا تو شیئر کرونگا