نتائج تلاش

  1. زین

    تعارف آداب

    بہت خوب۔ مسیحا مطلب ڈاکٹر ہے ؟ یہ محفل ہی اردو سے محبت کرنے والوں کی ہے ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    گھر کی طرف اور کہاں جانا ہے ہم شریفوں نے بہنوں‌نے آکر میرا برا حال کردینا ہے ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس والے ہمارے دوست نہیں ؟ :( پولیس کے سارے آفیسر اپنے دوست ہیں ۔البتہ پولیس والے "قنون" کے دوست نہیں‌ہوسکتے :)
  4. زین

    تعارف آداب

    سنیئے مزاج اچھے ہیں ہمارے باقی سب آکر بتائیں گے کہ ان کے مزاج کیسے ہیں ؟‌ آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے بارے میں کچھ مزید بھی بتائیے۔ مشاغل، تعلیم وغیرہ کے بارے میں :)
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بس اب تو میں چلاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    قابل اعتراض بات ہے آپ کا نام بھی اس فہرست میں‌شامل کرنا۔ پولیس والے تو سارے اپنے دوست ہیں شمشاد بھائی اب آپ کی‌خیر نہیں
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    توبہ توبہ !!!!!!!! میں تو بھاگا یہاں
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ظلم ہے میرا نام فرلو فہرست میں شامل کرنا۔ میں بھلا کب غائب رہتا ہوں۔
  9. زین

    اردو محفل کی فضا

    دوست تو وہ سب کے ہی ہیں ۔ بڑی مقبول شخصیت بن کر ابھرے ہیں ۔ آجکل اردو نیٹ‌کمیونٹی میں چرچے ہی چرچے ہیں
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ضرور میں بھی جاننا چاہوں گا کہ فرلو فہرست کیا چیز ہے ؟
  11. زین

    تھانہ اردو محفل

    کیسے نہیں‌ہوسکتا۔ ابھی وڈے سرکار سے ٹیلی فون کراؤں‌کیا؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ارےےےےےےےے اس میں‌میرے بے چارے کا کیا قصور ۔ نطر کمزور ہوگئی ہے واقعی اب تو ہسپتال جانا ہی پڑے گا۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    پہلے خود ہی میرے حق میں بیان دیا اور اب :cry:
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    شمشاد بھائی وڈے تھانے دار ہے اسلیے انہیں‌وڈی سزا ملے گی :grin:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بس شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:music: :blush::laugh::laugh::laugh::laugh: :laugh::blush: نہیں‌۔ اسی لیے تو سوچ رہا ہوں‌کہ عینک لگالوں ۔ لیکن ڈاکٹر کے پاس جانے کا موقع ہی نہیں‌ملتا۔ ویسے جناب نے بھی بہنیں کی بجائے بھینیں لکھا ہے تو اس میں‌ مجھ جیسے کمزور نظر والے کا کیا قصور ۔
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    زین نے نہیں‌کہا ۔
  17. زین

    تھانہ اردو محفل

    اور پرانے عملے کا تبادلہ وہاں‌ کروادیجئے ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ذرا بھی نا ڈریئے اور اگر زیادہ ڈر لگ رہا ہے تو ڈرامہ دیکھ لیجئے ۔
  19. زین

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    حضور آپ غائب رہتے ہیں تو نئے ممبرز کے بارے میں‌کیسے پتہ چلے گا ۔ خیر میرا تعارف اس دھاگہ میں پڑھ لیجئے ۔ :)
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    حجاب نام کی بھی کوئی ممبر ہوا کرتی تھی ۔ آجکل بالکل نظر نہیں‌آرہی ۔
Top