لاہور دھماکوں سے تین گھنٹے قبل ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑمیں بارودی سرنگ دھماکہ ہوا، چار لوگ جاںبحق ، دس زخمی ہوئے ۔ سرکاری ذرائع سے تصدیق ہونے کے باوجود یہ خبر کسی چینل پر بروقت نہیں چلی ۔
اسی طرح جب لاہور میں دھماکے ہوئے تو اس کے کچھ ہی دیر بعد ضلع نصیرآباد میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی...