نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اچھااااااا ویسے میں‌پنجاب میں‌ہی پیدا ہوا ہوں ۔ ہمارے گھرکے بڑوں کی اکثریت کو پنجابی آتی ہے ۔ مجھے بھی کچھ کچھ سمجھ آجاتی ہے ۔ کوئٹہ میں چالیس پچاس فیصد پشتو اور باقی بلوچی، براہوی، فارسی ،اردو اور پنجابی بولتے ہیں‌۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ایک عدد عینک ہی کافی ہے ۔ میں نے بھی سیر ہی پڑھا تھا جناب اور یہ چن جی کیا ہے ؟ ٌِ:)
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ٹھیک ہے زندگی نا چھوڑئیے ۔ لیکن اپنی طبیعت کے بارے میں‌ تو بتائیے ، سنا ہے بہت تھکے تھکے ہوئے ہیں‌ :)
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہم ڈرائینگ روم کی سیاست کرنے والے نہیں :grin:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    محفل سونی سونی کیوں لگ رہی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ ظفری بھائی اب زندگی چھوڑئیے اپنے بارے میں بتائیے ، طبعیت کیسی ہے ؟
  6. زین

    تھانہ اردو محفل

    ارےےے اس سردی میں وڈے سرکار جی کی اماں کو مرنا ہے کیا جو لسی منگواتی ہے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام ظفری بھائی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے زندگی ؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاہاہاہاہاہا۔ یاددددددددددددد آگیا کہ میں نے نرخ بتائیے تھے باقی آگے کچھ یاد نہیں آرہا ۔ :)
  9. زین

    لال بجھکڑ (تصویری)

    بہت خوب۔ زبردست
  10. زین

    تھانہ اردو محفل

    مزے کی بات یہ ہے کہ وڈے سرکار کا کسی کو پتہ نہیں کہاں رہنے والے ۔ اور یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کس کی بات مانیں گے ۔ ٌ:)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ایسے وقت میں تو واقعی یاداشت بھی ساتھ چھوڑ‌جاتی ہے ۔ آپ ثبوت فراہم کیجئے یا عزیز امین صاحب سے رابطہ کرکے ثبوت اکٹھے کیجئے میں نے کب اور کہاں کہا تھا ؟ :)
  12. زین

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    بے باک بھائی ! اگر 25 پوسٹس کی ضرورت ہے تو آپ 25 پوسٹس مکمل کرلیں۔ اس کے بعد اگر کوئی مسئلہ ہو تو پھر آپ شکایت کریں ۔
  13. زین

    تعارف آداب

    "معالج" یہ ٹھیک ہے اور آخر میں بہت اچھی بات کہی ۔ اور ہاں ہم زیڈ ‌این جی نہیں زین زیڈ ایف ہے ۔
  14. زین

    تھانہ اردو محفل

    وڈے سرکار ہماری بات نہیں ٹالتے اسلیے زیادہ غیر حاضر رہنے والے عملے کا نئی چوکی پر تبادلہ کردیا جائے گا ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بڑی بہن اپنے ساتھ ہی لے آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خشک میوہ نہیں اب صرف میوہ ہی لیکر جاؤنگا۔ آپ کو بھیجنا تھا ؟ :grin:
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    یہ ہماری میں ہندوستانی پولیس بھی شامل ہے ؟ ہندوستان اور پاکستان دونوں کی پولیس ایک ہی جیسی ہے ۔ :grin:
  17. زین

    تعارف آداب

    جی محترمہ ۔ ڈاکٹر کو تو مسیحا ہی پکارا جاتا ہے ۔ لیکن "داکٹر" کو مسیحا پکارا جاتا ہے یہ تو ابھی پتہ چلا :grin:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    :eek: :eek: :eek: اتنی رات کہاں ہے ، ابھی تو گیارہ ہی بجے ہیں۔ اور ہم بارہ بجے کے بعد ہی گھر جاتے ہیں ۔ آج چھٹی ہے تو جلدی چلے جاتے ہیں‌۔
  19. زین

    تھانہ اردو محفل

    سب کے حصے سے برابر حصہ کس کے پاس جاتا ہے وہی وڈے سرکار ہے ۔ حیرت ہے آپ کو ابھی تک پتہ نہیں‌
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    نہیں، ہماری پولیس سے اتنی بھی دوستی نہیں ۔ دشمنی تو کسی سے بھی اچھی نہیں ہوتی
Top