نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    حیرت ہے ابھی تک بتایا نہیں حسن بھائی نے ؟
  2. زین

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اس سے اچھا ترجمہ اور کیا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین مترجم بھی ایسا ترجمہ نہیں کرسکتا :grin:
  3. زین

    بد تمیز کے لیے

    آپ تو واقعی ""غم کی ماری"" ہوئی لگتی ہیں :( لوگ قیمتی آراء اور تبصرے دوبارہ سے کرلینگے ۔ آپ فکر نہ کریں ۔
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    تو اب جلدی سے بتائیں حسن بھائی کہ آپ کو کس کا انتطار ہے ؟
  5. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    وہ تو آپ کو نہیں کرنا پڑتا کیونکہ میں یہاں نہ بھی ہوں تو دور سے جھانکتا رہتا ہوں :grin:
  7. زین

    بد تمیز کے لیے

    پر میں نے تو ایک گانا سنا تھا ۔ یاد نہیں پھر کچھ اس طرح ہی تھا ۔ ""آ خوشی سے خودکشی کرلے"" :grin:
  8. زین

    بد تمیز کے لیے

    بدتمیز صاحب کا بلاگ پڑھ لیجئے پھر پتہ چل جائے گا۔ :)
  9. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    گفتگو کیا چل رہی ہے ؟ ۔ اچھا تو عندلیب بہن کا انتظار ہورہا ہے ۔
  11. زین

    بد تمیز کے لیے

    :grin: :grin: :grin: :grin: :grin: :grin: :grin:
  12. زین

    مرد حضرات سے سوال ۔

    :grin: :grin: :grin: :grin:
  13. زین

    بد تمیز کے لیے

    خوشی سے خودکشی کررہی ہو یا ؟ :grin:
  14. زین

    تھانہ اردو محفل

    اووووووووووووووووووووو تو وہ آگیا جس کا انتظار کیا جارہا تھا۔ پپو بھائی خوش آمدید اور کیا حال ہے ؟ فکر نہ کریں‌، آپ کی جگہ مخبر کو بھرتی کرلیا گیا ہے ۔ :grin:
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    دیکھیئے جناب پہلے سے یہ نیک کام عمار بھائی نے کردیا ہے
  16. زین

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    بہت خوب۔ کوئٹہ کی ہنہ جھیل کا ذکر بھی نہیں۔ وہ تو پوچھا ہی جائے گا لیکن آپ سے پوچھنا ہے کہ کہاں تھے جناب اتنے دنوں میرا مطلب اتنے مہینوں سے ؟
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    حیرت ہے شمشاد بھائی آپ کو ابھی تک علم نہیں۔ فہد بھائی یعنی ابو شامل ، ابوشاملین بن گئے :grin:
  18. زین

    بد تمیز کے لیے

    عزیز امین صاحب تو بڑے مشہور ہوگئے ہیں ۔ آجکل فورم تو فورم بلاگز پر بھی ان کی ""مشہوری"" ہورہی ہیں۔ :grin:
  19. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. زین

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    فہد بھائی بہت بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ پاک نیک اور فرمانبردار بنائے ۔آمین
Top