نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مزید یہ کہ مراسلے کے عنوان میں بھی 'غزل برائے اصلاح' کے علاوہ بھی کم از کم ایک مصرع یا غزل کی زمین کا اضافہ کر دیا کریں کہ ہر لڑی عنوان سے ہی پہچانی جا سکے
  2. الف عین

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    اب مجھے تو کوئی خامی نظر نہیں آ رہی سوائے مطلع کے پہلے مصرعے کے کہ دونوں مصرعوں میں تعلق اب بھی پیدا نہیں ہو رہا، ویسے مطلعوں میں اکثر دیکھا جاتا ہے کہ دو لختی کی کیفیت ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے اسے کوئی بھاری غلطی نہیں کہا جا سکتا، اگر بدلا نہ جا سکا تو قبول کیا جا سکتا ہے
  3. الف عین

    مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

    مبارک ہو عرفان سعید حق بحق دار رسید
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کچھ غلط فہمی ہوئی ہے ورنہ ترتیب تو سیدھی ہی چل رہی تھی صرف محدثہ کے اس مراسلے کو چھوڑ کر
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عزیزم آج کیا ہو گیا ہے کہ تم خوبصورت الفاظ اور مترنم بحروں میں دو لخت اشعار کہہ رہے ہو بلکہ کچھ تو بے معنی لگتے ہیں! اس کو بھی خود ہی دیکھیں اور تبدیلی کی کوشش کریں جواب صرف ایک خط ک؛ سلام ہوتا ہے متعدد خطوط کا نہیں، یہ تکنیکی غلطی تھی۔
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ردیف تو دلچسپ ہے لیکن نباہی نہیں جا سکی ہر شعر میں ۔'بس' کی وجہ سے کچھ ایسے حالات بیان کرنے کی ضرورت تھی کہ ایسے حالات میں کیا نیند آتی! تکنیکی طور پر درست ہے لیکن ردیف کو درست استعمال کرنے کی کوشش کریں اور روائز کریں غزل
  7. الف عین

    دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں---برائے اصلاح

    کبھی بھی بجائے محض کبھی درست نہیں یہ کئی بار کہہ چکا ہوں۔ امر یعنی کسی کو حکم دیا جائے تو تاکیداً کہا جا سکتا ہے لیکن عام طور پر محض کبھی کافی سمجھتا ہوں۔ دو اشعار میں یہی غلطی ہے بنا رہبر کے چلنا بھی سبب ہے نارسائی میں ---------------- نارسائی کا سبب درست، نارسائی میں سبب غلط اکیلا تو نہ...
  8. الف عین

    شرح دیوانِ غالب نظم طباطبائی

    پنجند سائٹ پر تقریباً ہر کتاب پرانی برقی کتابوں یا بزم اردو لائبریری سے حاصل کی گئی ہے، یہ کتاب بھی پہلے برقی کتابوں میں شائع ہوئی تھی۔ بار بار توجہ دلانے پر بھی پنجند کے وقاص نے صرف کچھ کتابوں میں برقی کتابیں / بزم اردو کا حوالہ شامل کیا ہے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساڑھے چار بلکہ پونے پانچ بج گئے، شام کی چائے کہاں ہے؟
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اب بھی دو لخت ہے۔ سوالوں کی گٹھری اٹھانے والا کون ہے؟ کچھ پتہ نہیں چلتا، دوسرے مصرعے میں وضاحت ہوتی تو بہتر ہوتا مگر دوسرے مصرعے میں ایک غیر متعلق بات کہی گئی ہے
  11. الف عین

    سِمت شمارہ 43 کا اجراء

    محمد تابش صدیقی عاطف ملک نے حال ہی میں تخلیقات بھیجی ہیں اس لیے ان کو ٹیگ نہیں رہا، جن کے نام بھول گیا ہوں، انہیں دوسرے احباب پلیز ٹیگ کر دیں
  12. الف عین

    سِمت شمارہ 43 کا اجراء

    محفل کے ادیبوں کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں شاعری تو بہت ملتی رہتی ہے لیکن پھر بھی میں محفل کے دو ایک شعراء کی غزلیں ہر شمارے میں شائع کرتا ہوں۔ مزید متخب کلام بھی ضرور بھیجیں جو نام یاد ا جائیں ان کو ٹیگ کر رہا ہوں La Alma نمرہ نور وجدان محمد فائق جان فلسفی عظیم سعید احمد سجاد محمد ریحان...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دلی سے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ لوگوں کا
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں چائے پلانے والے/ والی کے لیے
  15. الف عین

    ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی

    خاک راکھ کے معنوں میں بھی مستعمل ہے
  16. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    ویسے تو درست ہے، بس تیسرے مصرعے میں جاں کا لفظ بھرتی کا لگ رہا ہے ۔ بدل دیں مصرع تو بہتر ہے، اور کوشش کریں کہ نئے مصرعے میں 'انتہا' نہ دہرایا جائے ایک مثال تم کو میں چاہتا ہوں بے حد، مگر یہ سچ ہے
  17. الف عین

    حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ

    حتمی رائے یہی ہے کہ قوافی غلط ہیں ٹھکانہ بنانا اور نگاہ جمانا بھی مستعمل ہیں
  18. الف عین

    ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی

    واہ، بہت خوب یہ مصرعہ بحر سے خارج ہو کر بد نما داغ لگا رہا ہے حرفِ غلط کی طرح ستم کو نہ سمجھیے سمجھیے کی جگہ جانیے کر دیں تو خوبصورت ہو جائے گا
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست ہے غزل بس اس شعر میں خود اپنے آپ سے آگاہی ہوسکی نہ مری مرا وجود خدا جانے کس سراب میں تھ پہلا مصرع آگاہی کی ی کے اسقاط کے ساتھ 'ہی ہو' سے پیدا شدہ تنافر کے باعث رواں نہیں ۔ پہچان استعمال کرنے میں کیا مشکل ہے؟
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب تک چھٹی پر رہے گی ثمرین؟
Top