نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    قوافی ہی غلط ہیں
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے پوچھنا پڑے گا یہ تو
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں داد لیکن یہ اسماعیل میرٹھی کے شعر میں رب کی جگۃ خدا لگا کر لڑی کا طریقہ تو درست کر لیا ہے لیکن شعر کا قبلہ درست نہیں ہوا
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب ردیف واضح ہوتی کہ دعائیہ ہے۔ تو کم از کم پہلے شعر میں کوئی ایسا لفظ لائیں کہ واضح ہو جائے جیسے مٹا کے ہجر اب مرے خدا وصل وصل..... کہیں نہ امید ٹوٹ جائے یہ سوچ کر بس جواب لکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خط کا اضافہ کر دیا جائے کہ شعر واضح ہو سکے۔ امید کا لفظ دہرانے کی ضرورت نہیں کہیں نہ یہ...
  5. الف عین

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    تابش میاں سے متفق ہوں اس کے علاوہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عام طور پر حروف کا اسقاط بھی نہ کیا جائے، اجازت ہونے پر بھی۔ جو الفاظ ساقط حروف کے ساتھ ہی فصیح تر ہیں، ان کو اسی طرح استعمال کیا جائے جو، تو، کہ، نہ، کا، کی، کے، کے دوسرے حروف کے اسقاط سے ہی روانی بہتر ہوتی ہے اور بحر مترنم ہو تو اشعار کی...
  6. الف عین

    کچھ کم کریں حجاب، نظر میں سما سکیں

    واہ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ نمرہ تکنیکی طور پر یہ مصرع خوابوں کا کل اثاثہ تھمایا تھا تیرے ہاتھ کسی 'کو' تھمایا جاتا ہے 'کسی کے ہاتھ' نہیں اور تاکہ وہی لباس بدن پر سجا سکیں ' تا کے' غلط تلفظ ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر بھی کہتے ہیں کہ روزانہ سلام کرنے سے صحت اچھی رہتی ہے؟ السلام علیکم
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو دو پہر بخیر کہنا بہتر ہو گا کہ یہاں تو بارہ بج چکے اور شام شروع ہو چکی
  9. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    درست ہے غزل ماشاء اللہ
  10. الف عین

    تری ہے تصویر دل میں میرے اسے میں تجھ سے ملا رہا ہوں-------برائے اصلاح

    تری ہے تصویر دل میں میرے اسے میں تجھ سے ملا رہا ہوں خیال آیا جو دل میں میرے اسے میں تجھ کو سنا رہا ہوں ------------------------- کیا خیال آیا ہے؟ دو لخت ہے میرے اسے دو بار دہرایا گیا ہے جو اچھا نہیں لگتا ہے تیری تصویر... سے بہتر روانی نہیں ہو جاتی؟ بدل رہی ہے جو دل کی دنیا اسے نہ تجھ سے...
  11. الف عین

    لوگوں سے محبّت کا اظہار ہی کرتے ہیں--- برائے اصلاح

    'ہی کرتے ہیں' ردیف کئی جگہ نباہی نہیں جا سکی لوگوں سے محبّت کا اظہار ہی کرتے ہیں نفرت تو نہیں کرتے بس پیار ہی کرتے ہیں ----------------- کوں، ہم یا وہ؟ واضح نہیں بچتے ہیں تکبّر سے ڈرتے ہیں خدا سے وہ اللہ کے بندے تو ایثار ہی کرتے ہیں ------- ایثار کا ربط تکبر سے سمجھ میں نہیں آیا لیتے نہیں...
  12. الف عین

    حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    خوب ہے غزل اچھی زمین میں ماشاء اللہ المی! میں تو یہ سمجھا ہوں کہ شاعر کو تالاب کے پانی میں خود اپنا چہرہ نظر آ رہا ہے (سوئمنگ پول ہو گا، ورنہ آج کل ایسے تالاب کم از کم ہند و پاک میں کہاں؟) اس لیے مجھے تو مصرع درست لگ رہا ہے البتہ دوسرے مصرعے سے ربط کمزور ہے جواب دیتے ہو مختصر اتنے، کچھ تو سوچو...
  13. الف عین

    نظارے پیارے پیارے لگے ہیں......غزل برائے اصلاح

    مطلع اور مقطع درست ہو گیا اور قوافی بھی، مگر یہ کالی گھٹائیں یہ مستی کا عالم وہ پہلو میں آکے ستانے لگے ہیں ... میرے لکھے پر پھر غور کریں۔ وہ کوں؟ کنارے تھے دو, ہم کبھی اک ندی کے خدا کا کرم پاس آنے لگے ہیں ... تکنیکی طور پر درست لیکن پھر ندی کا وجود باقی رہے گا؟ ادھر بھی ادھر بھی وہی اضطرابی...
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہم ان سے محبت کا انکار نہیں کرتے لیکن وہ تو چھپ کر بھی اقرار نہیں کرتے ------------ دوسرا مصرع اس طرح رواں ہو گا چھپ کر بھی مگر وہ تو. .... یہ ایک نشانی ہے ہم اہلِ محبت کی غم سہتے ہیں چپ کر کے اظہار نہیں کرتے ------------ چپ کر کے؟ درست 'چپ رہ کر' ہو گا اور اس کے بعد کوما ضرور لگائیں نم...
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    خزاں کی مَیں دھول چاٹ آیا نئے نہ کوئی عذاب لکھنا مٹا کے دل سے فراق اب وصل وصل سارے نصاب لکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے کہہ رہے ہو لکھنے کے لیے؟ محبوب سے خطاب ہے یا دعائیہ؟ دھول چاٹنا مطلب ہزیمت ہونا، کسی جنگ میں شکست ہونا، خزاں کی دھول بے معنی ہے ردائے حسرت سے ڈھانپ کر منہ ملن کی...
  16. الف عین

    نظارے پیارے پیارے لگے ہیں......غزل برائے اصلاح

    سات اشعار میں سے پانچ اشعار کے قوافی آنے، جانے، سنابے وغیرہ ہیں جب کہ محض دو قوافی مہکتے اور پیارے ہیں۔ مطلع کیونکہ قوافی کا تعین کرتا ہے تو سارے قوافی میں مشترک حرف محض ے کا التزام رکھنا تھا، حروف 'ن ے' کا نہیں ۔ کچھ قوافی بدل دیں اس کے علاوہ دوسری اغلاط بھی بتا دوں جو دہرائی نہ جائیں تو بہتر...
  17. الف عین

    برائے اصلاح - کبھی جب ہجر کے لمحوں میں سورج جگمگائے گا

    یہ 'جس دم' میرا ہی مشورہ تھا، مگر شاہد کی بات سے متفق ہوں، اُس دم بہر حال بہتر ہے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے لیے تو ہر روز اتوار ہے اور سارا سال گرمیوں کی چھٹیاں
  19. الف عین

    دل بھی تاثیرِ محبت سے بدل جاتا ہے

    واہ اچھی غزل ہے ماشاء اللہ دِل کا قافیہ فتحہ والے قوافی میں غلط ہے مگر
Top