نہ بات مانتا میری نہ بات مانی تھی
کہ دل نے پہلے سے ہی خودکشی کی ٹھانی تھی
... تکنیکی طور پر درست لیکن مطلب یوں واضح ہو گا
نہ مانتا تھا مری بات اور نہ مانی تھی
یہ بہ رہیں تھے کسی بے وفا کی فرقت میں
اے چشم یہ ترے اشکوں کی رائیگانی تھی
... 'رہے تھے'؟
دوسرے مصرعے میں 'اےچشم' کی ے گرنا اچھا نہیں...