نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر نے کب تک آرام کرنے کا کہا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بیگم عدنان کو؟ تم کو بھی چاہیے کہ محفل میں وقت ضائع کرنے کی بجائے ہماری بہو کا ہاتھ بٹاؤ
  2. الف عین

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    ردیف ہی بدل دی! مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہارے پاس آنے س دکھی ہوتا ہے دل میرا تمہارے روٹھ جانے سے --------------- میں تم سے دور جاؤں تو سدا بے چین رہتا ہوں سکوں پاتا ہے دل میرا تمہارے پاس آنے سے ----------- دونوں شعر درست لیکن ان کے درمیان دو تین اشعار کا فاصلہ رکھیں کہ 'تمہارے پاس آنے سے' دہرایا...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔ صبح کا انتظار کرتے ہیں

    تقطیع یوں ہو گی جو ہیں محروم لطفِ مے سِ، وُلو(گ) درست وزن میں ہے
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    محض ے کو استعمال کرتے ہوئے غزل کہہ سکتے ہو کہتے ہوئے، بچھڑے ہوئے، زمانے ہوئے، جاتے ہوئے وغیرہ قوافی کے ساتھ
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    قوافی درست نہیں
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔ صبح کا انتظار کرتے ہیں

    صبح کا انتظار کرتے ہیں خود کو خود بے قرار کرتے ہیں .. درست اگرچہ بہت واضح نہیں قطرۂ یم گنے نہیں جاتے حسرتوں کا شمار کرتے ہیں ... قطرہ ہائے کا محل ہے، ایک ہی قطرہ کو گننے کی ضرورت ہی نہیں 'یم کی بوندیں گنی نہیں جانتیں' گرامر کی رو سے درست ہوتا لیکن 'یم کی بوند' چوں چوں کا مربہ لگتا ہے کام...
  7. الف عین

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    مجھے تو کوئی فرق نظر نہیں آ رہا پچھلی صورت اور اس شکل میں! کرو آباد مرے دل کو یادوں میں مری آ کر مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہیں کو سامنے پا کر ---------------کسی کو یادوں میں آنے کی دعوت تو نہیں دی جاتی! تمہیں (تمہی ں) کیوں؟ 'تمہےں یوں سامنے...' بہتر ہوگا سدا بے چین رہتا ہوں میں تم سے دور جاؤں تو...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا گواہ ہے کہ یہ لڑی میرے سامنے نہیں آ سکی اب تک۔ سب کو السلام علیکم
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز تو صفحہ تین پر یہ لڑی مل جاتی تھی، کل ملی نہیں، اور آج پانچویں صفحے پر ہے جدید مراسلات کی فہرست میں!
  10. الف عین

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    اس پر خود غور کر کے روائز کریں
  11. الف عین

    لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں کہانی میری---برائے اصلاح

    پرانی تصاویر سے محبوب کا یاد آنا تو درست ہے لیکن لوگ دکھاتے ہیں، یا محبوب ہی دکھاتا ہے، اس کا پتہ نہیں چلتا، محض گیس کرنا پڑتا ہے کہ لوگ ہی دکھاتے ہوں گے۔ عظیم کا مجوزہ مصرع اچھا ہے، پسند آیا مقطع میں مجھے تو 'میں' استعمال کرنے سے بھی کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح- یہ لہریں ہی تڑپ کر کیوں نہ لے جائیں کناروں کو

    یہ لہریں ہی تڑپ کر کیوں نہ لے جائیں کناروں کو ترپ ہو دل میں منزل کی تو کیا کرنا سہاروں کو ... سہاروں کا کیا کرنا محاورہ ہے، 'کو' نہیں، ہاں 'کیا کیجیے کناروں کو سے درست ہو جائے گا کوئی تو اس کی آنکھوں کے مجھے سمجھا اشارے دے بہت تم بھی زہیں ہو اور سمجھتے ہو اشاروں کو .. . مفہوم اور روانی دونوں...
  13. الف عین

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    دوسرا شعر تو ٹھیک ہے مگر حسن مطلع واضح نہیں ہوا۔ بارش یا شام کا موت سے تعلق؟ اگر دور از کار ربط قبول کر بھی لیا جائے تو 'پھر سے بھیگی جب' اچھا نہیں لگتا
  14. الف عین

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    اپنے نام کو ہی ٹیگنے کا تجربہ کیا تھا میں نے مگر مجھے ہی اطلاع نہیں ملی اس کی!
  15. الف عین

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    عظیم سے اتفاق کا بٹن دبا چکا تھا، اس لیے صرف اضافہ کر دیا تھا میں نے
  16. الف عین

    لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں کہانی میری---برائے اصلاح

    یاد آتا ہے وہی جس کو بھلانا چاہا جب تصاویر دکھاتے ہیں پرانی میری کون دکھاتے ہیں؟شاید اس پر عظیم نے بھی غور نہیں کیا کہ واضح نہیں، اپنی تصویر دیکھ کر بھی محبوب کا یاد آنا عجیب ہے
  17. الف عین

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    بہن درست باندھا گیا ہے ہندوستانی موسیقی سیکھ رہے ہیں تو اسے سنگیت ہی کہا جاتا ہے، ساز سنگیت سر تال آلاپ سب کیا جا سکتا ہے
  18. الف عین

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    فرقان احمد اور الف عین کو بہت بہت مبارک جزاک اللہ خیر، میں تو موبائل پہ رہتا ہوں آج کل تو اس پر نظر پڑتی ہی نہیں
  19. الف عین

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    تیرا کنگن حسیں کلائی کا یا حسن اس پنجۂ حنائی کا پہلے متبادل میں بھی حسیں کلائی کا ذکر کیا گیا ہے، دوسرے میں پنجہ ہی اچھا نہیں لگتا اور اس پر حنائی! جس کی رنگت اور خوشبو کی تعریف کرنی تھی وہ جو کنگن ہے اس کلائی کا آف وہ کنگن تری کلائی کا جیسا کچھ کرو تو بہتر موت بس ایک استعارہ ہے جسم سے روح کی...
Top