نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پلائیں چائے، کون پلا رہا ہے؟
  2. الف عین

    حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ

    حرف روی انہیں مشترکہ حروف کو کہہ سکتے ہیں جو عروضی اصطلاح ہے۔ لیکن عروض کے مطابق تو روی سے پہلے اصل لفظ ہونا ضروری ہے، جیسے المی کی مثال میں جاتا، کھاتا، لاتا 'تا' کے بغیر بھی جا. کھا، لا با معنی الفاظ ہیں، ان میں جیسے ماتا (بمعنی ماں یا نیند کا ماتا) جیسا قافیہ درست نہیں ہوتا کہ 'ما' اصل لفظ...
  3. الف عین

    فکر و نظر کا معرکہ فکر و نظر میں ہے

    خوب غزل ہے لیکن ذرا مشکل پسندی سے بچیں تاکہ ہم جیسوں کو بھی لغت نہ دیکھنی پڑے!
  4. الف عین

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    غالب: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے میں 'وا' قافیہ کا مشترک ہونا جب کہ اصل قوافی میں محض 'ا' مشترک ہے ۔ دوا، کہا، سنا، ماجرا بس یہی مشترکہ حروف دیکھا کرو تو ایطا کا پتہ چل جائے گا
  5. الف عین

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    محض ماہ عرب؟ جب فخر کل کہا جا رہا ہے تو عرب کے لیے محدود کرنا پسند نہیں آیا، بہت صفات اور القاب مل سکتے ہیں اس کی جگہ۔
  6. الف عین

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    در اصل الزام دیکھنا محاورے کے خلاف ہے، اگر یہی قافیہ لانا ہو تو مزید بہتر طریقے سے لانا چاہیے۔
  7. الف عین

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    آسماں اور گماں قوافی یہ تعین کرتے ہیں کہ مشترکہ حروف ' ماں' ہیں، جب کہ دراصل قوافی میں مشترکہ 'اں' ہی ہے
  8. الف عین

    دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں---برائے اصلاح

    بھائی ارشد آپ وہی کاتا اور لے دوڑی کر رہے ہیں، میرے لکھنے کے بعد بھی جو دوبارہ پوسٹ کرتے ہیں اس میں بھی کچھ وہی اغلاط ہوتی ہیں جن سے آپ خود بھی واقف ہیں۔ اگر پوسٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح غور کر لیں تو ایسا نہیں ہو گا ان شاء اللہ دلوں کا چین رکھا ہے خدا نے پارسائی میں سکوں ملتا ہے روحوں کو خدا کی...
  9. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    دو الگ الگ اشعار کے طور پر تو درست ہے لیکن دونوں شعر آپس میں ربط نہیں رکھتے جو اسے قطعہ کہا جائے ۔ غزل کے شعر کے طور پر بھی پہلے شعر میں دو لختی کی کیفیت ہے
  10. الف عین

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    زمانے بھر میں ہوتی ہے محنت کی پذیرائی وہی عزّت کماتے ہیں جو محنت کے ہیں شیدائی -------------یا مجھے میرے بزرگوں نے پتے کی بات سمجھائی --------------- پہلا مصرعہ بحر سے خارج ہو گیا! دوسرے مصرعے کا پہلا متبادل بہتر ہے جو آنکھیں ڈال دیتے ہیں زمانے کی نگاہوں میں ہمیشہ ان کی باتوں میں نظر آتی ہے...
  11. الف عین

    اصلاح : قرآن ہے تیری جبیں (نعت فخر موجوداتﷺ)

    ویسے سرسری طور سے دیکھنے میں اچھی نعت ہے لیکن غور کرو تو اکثر تراکیپ بے معنی ہو گئی ہیں اور ان تراکیب کا حضور صلی اللہ علیہ و سلم پر منطبق کرنا سوال پیدا کرتا ہے اللہ کی پہچان ہے عرفان ہے تیری جبیں کون و مکاں کے واسطے ایمان ہے تیری جبیں ... محض جبیں عرفان کس طرح ہو سکتی ہے دوسرا مصرع بے معنی...
  12. الف عین

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    دوسرا شعر واقعی واضح نہیں، الفاظ بدل کر واضح کرو اب زندگی کا اپنی، انجام دیکھتے ہیں کیا سیدھابہتر نہیں اب اپنی زندگی کا انجام دیکھتے ہیں باقی درست ہے غزل درمیان میں کوما کی ضرورت نہیں
  13. الف عین

    کلام با وزن ہو پر کسی راٸج بحر میں نہ ہو۔

    آج کل تو آخری فعلن کے طور پر 'ہوا ہوں' رہا ہوں' ' کہا تھا' قبول کیے جا رہے ہیں اگرچہ ثقہ حضرات اسے قبول نہیں کرتے۔ لیکن یہ بحر مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعولن نہیں، مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن ہی ہے، اور مستعمل بحر ہی ہے خواہ مخواہ ہوا تھا کو مکمل پڑھ کر فعولن بنانے کی ضرورت نہیں
  14. الف عین

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    ردیف قابل قبول ہے، میں کیونکہ طویل کھنچ رہا ہے اس لیے ہُ کا سقم چھپ جاتا ہے دو گھڑی تجھ سے مل کے چلا جاؤں گا دل کی اک بات کہنے کو آیا ہوں میں ... تجھ سے مل کر... بہتر ہے راستہ تو مرے گھر کو جانے کا تھا ... . تنافر دور کیا جا سکتا ہے راہ تو جانے والی تھی یہ میرے گھر یا اس طرح کا دل بڑا ہے...
  15. الف عین

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    کس نے کیا تھا وعدہ؟ یہ صرف آپ کے ذہن میں ہی ہے، قاری کو معلوم نہیں ہوتا پیار ارشد سے کریں گے یہ تھا ان کا وعدہ یاد جب ان کو دلایا تو بُرا مان گئے
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی کو تو گرمی ہی مارتی ہے، چائے بہتر ہے میرے لیے تو
  17. الف عین

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ مطلع میں ایطا ہے اور 'نہ' دو حرفی باندھا جانا مستحسن نہیں
  18. الف عین

    کرو کوشش تو ملتی ہے زمانے میں پذیرائی---برائے اصلاح

    اس پر خود غور کریں اور بہتری کی کوشش کریں۔ کوئی بہت بڑی خامی تو نہیں سوائے بھرتی کے الفاظ کے
  19. الف عین

    پیار کرنا جو سکھایا تو بُرا مان گئے----برائے اصلاح

    درست ہے غزل. مقطع البتہ مجھے دو لخت لگا، معذرت کہ پہلے نہیں لکھا تھا
Top