نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    شکریہ۔ حسن نظامی کیا یہ ترجمہ درست ہوگا۔ اے حسن وحدت کا نظارا فرمانے والے اپنی بارگاہ سے مجھے محروم نہ رکھنا۔
  2. الف نظامی

    اے صاحب لولاک ﷺ

    اے صاحب لولاک ﷺ وقتی کہ شوم محو ثنائی شہ لولاک ﷺ سیراب کند کشت دلم دیدہ نمناک در طوف تجلی گہِ انوارِ رخ پاک ہر لحظہ عجب رقص کند طائر ادراک اے صاحب لولاک ﷺ وا لطف و عنایات کا در آج کی شب ہے ہوں محو ثنا و صفتِ سرور ذیشاں ہے عالم وجداں میں عجب طور سے رقصاں از ذوق صریر قلمم گنبد افلاک اے صاحب...
  3. الف نظامی

    نذرِ ابوتراب کرم اللہ وجہہ --- سید شاکر القادری

    صاحب علم لدنی صدرِ بزمِ اولیاء معنی ء الفقرُ فخری سیرتِ شیر خدا مرجع خورشید ، سالار امامت ، بوتراب وارثِ علمِ نبوت ، صاحب علمِ کتاب شیر یزداں کل ایماں ، قوت دین مبیں مہر گردونِ شجاعت ناصبِ اَعلامِ دین ای کہ مولود حرم دستِ خدائ ذوالجلال ای کہ از پائ جلال تست گردوں پائمال السلام ای حیدرِ...
  4. الف نظامی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    محمد یعقوب آسی محمد وارث سیدہ شگفتہ حسان خان محمداحمد مغزل خرم شہزاد خرم محمود احمد غزنوی روحانی بابا محمد بلال اعظم نبیل عاطف بٹ سید عاطف علی
  5. الف نظامی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    چند ماہیے بزبان فارسی ملاحظہ کیجیے:- ستاری و غفاری! تا کی ز تو نومیدی ، تاچند سیہ کاری بسیار سیہ کارم با ایں ہمہ عصیاں ہا ، امیدِ کرم دارم ای مظہر ربانی! کردست بروی تو والنور ثنا خوانی در منزلِ "او ادنی" سر شاری و سرمستی از بادہ "ما اوحی" اے شاہد ربانی! از بارگہت ما را محروم نہ گردانی...
  6. الف نظامی

    سلام بحضور امامِ عالی مقام - سعد اللہ شاہ

    بات ساری یہ سعادت کی ہے میں نے اُس گھر سے محبت کی ہے میں کہاں اور کہاں مدحِ حسین یوں سمجھ لو کہ جسارت کی ہے گھر کا گھر اور شہادت کی نماز اِس طرح کس نے امامت کی ہے اک قیامت ہے قیامت کے لیے کب نظیر ایسی شہادت کی ہے اس نے سجدے میں کٹا دی گردن اُس نے دراصل عبادت کی ہے کیسے گھر بار لٹایا اپنا...
  7. الف نظامی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے : سعد اللہ شاہ

    اے ڈاکٹر قدیر! ترے نام کو سلام اے محسنِ عوام! ترے کام کو دوام پلکوں پہ اپنی دیپ تو دل میں ہیں مشعلیں کر اس طرف خرام کبھی اے خُجستہ گام تیرے لیے ہے گریہ کُناں دم بدم یہ آنکھ ہم نے تو لوحِ دل پہ لکھا بس ترا ہی نام جو بھی عدو ہے تیرا عدو ہے عوام کا تجھ سے ہے دن ہمارا تو تجھ سے ہماری شام یہ...
  8. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    کیا سچ ہے اس کالم میں؟
  9. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    غیر مہذب و غیر محقق متن اور ہفوات کو حذف ہی کرنا اچھا۔
  10. الف نظامی

    پنجابی ٹپے

    اسی لیے نہیں لکھے کہ یہ پنجابی ٹپے کا دھاگہ ہے۔
  11. الف نظامی

    پنجابی ٹپے

    سید شاکر القادری صاحب نے فارسی زبان میں بھی ماہیے لکھے ہیں۔
  12. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    فاتح بہتر ہوگا کہ آپ ان کالم نگار کی مدد کرتے ہوئے ان سے دعوی نما الزامات کی دلیل کے طور پر ان کے حوالہ جات مانگ لیں جو اس نے کالم میں کہیں نہ لکھے اور مجھے یہ کالم محض ساڑ پھکنے سے زیادہ کچھ نہیں محسوس ہوا۔ گفتگو کسی تحقیقی آرٹیکل پر کی جا سکتی ہے اور اس کالم پر بھی ہو سکتی ہے اگر آپ یہ ثابت...
  13. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    ہاہاہاہا استاد نیوکلیر بم یا " اسلامی بم " تو بن چکا ہے! اب کالم نگار نما الزام تراش کو بم بن کر اخباری دنیا پہ پھٹ جانا چاہیے۔
  14. الف نظامی

    پنجابی ٹپے

    گڈی دیاں دو لینڑاں جتھے ماہی یاد آوے اوتھے بہہ کے رو لینڑاں گڈی ( ریل گاڑی ) ، دو لینڑاں ( پٹری کی دو لائنیں )
  15. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    کالم کالم ہوتا ہے خواہ احمق کا لکھا ہو :) عظیم صحافی کا قول
  16. الف نظامی

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    جی ! اس نے جو اس کالم میں لکھا سب غلط لکھا ہے اور یہ صرف الزام تراشی ہے اور ایک بھی حوالہ نہیں اور اس کو تحقیقی کالم سمجھنا"تحقیق" کے اصولوں سے نا واقف ہونے کے مترادف ہے! اور اس محقق نما کالم نگار بلکہ الزام تراش سے کہیں کہ "غیر معمولی دعووں کو غیر معمولی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے" اور بے حوالہ...
  17. الف نظامی

    پردیسی بھائی کے کباب

    فی الحال تو کچن تک ہی جا سکا اور ایک پلیٹ پلاو بمعہ شلغم گوشت سالن ہمراہ واپس لایا اور آتشِ شکم کو بجھانے کا سامان کیا۔
  18. الف نظامی

    پردیسی بھائی کے کباب

    ڈاڈھی بُھک لگ پئی اے۔
Top