گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی جلوس میں کیا گیا ایک مشاہدہ:
لڑکوں کا گروہ ایک ہورڈنگ بورڈ کو توڑنے میں مصروف تھا ، جلوس میں سے ایک شخص نکلا اور ان لڑکوں کے پاس جا کر کچھ کہنے لگا ، اس کی بات سن کر وہ لڑکے اس کے گرد جمع ہوگئے اور ہوٹنگ کرنے لگے ، میں بھی قریب چلا گیا کہ دیکھوں کیا معاملہ ہے ۔ وہ...