سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اکرم صاحب کا انڑویو قومی ڈائجسٹ میں چھپ چکا ہے اور ڈاکٹر صاحب پاکستان میں قرآنی لسانیات پر پہلے پی ایچ ڈی ہیں۔ با کمال شخصیت!
انٹرویو سے چند اقتباس ضرور پیش کرتا جس میں سرگودھا یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیقی کام کا تذکرہ تھا مگر قومی ڈائجسٹ کا وہ شمارہ ایک...