فانٹ کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنا:
ترسیموں کے ابتدائی لفظ کے حساب سے فانٹ کو تقسیم کر دیا جائے۔
مثلا
ا تا ث ایک فائل
ج تا خ ایک فائل
د تا ژ ایک فائل
س تا ض ایک فائل
وغیرہ
جبکہ ہر فائل ایک اوپن ٹائپ یونیکوڈٍ فانٹ ہو۔
ٹیکسٹ باکس کنٹرول لاجک
جو بھی متن لکھا جائے اس میں رینڈرنگ کرتے ہوئے ترسیمہ کے...