از دم سیراب آں امی لقب
لالہ رست از ریگ صحرا ئے عرب
اس امی لقب نبی ﷺ کے فیض سے عرب کے صحراوں میں بہار آگئی
حریت پروردہ آغوش اوس
یعنی امروز امم از دوش اوست
آزادی کا جذبہ آپ ہی کی آغوش مبارک کا پروردہ ہے اور اس طرح گویا اقوام کاحال آپ کے عظیم ماضی کا نتیجہ ہے
او دلے در پیکر آدم نہاد
او نقاب...