نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    وفا جس کا پڑھے کلمہ ، اُسے عباس کہتے ہیں جسے سجدے کریں سجدہ ، اُسے عباس کہتے ہیں جو ہے شبیر کی قوت ، علی کو ناز ہے جس پر سے زہرا کہیں بیٹا ، اُسے عباس کہتے ہیں اٹھے طوفاں چلے آندھی ، زمیں گردش کرے پھر بھی رہے اونچا علم جس کا ، اُسے عباس کہتے ہیں جو پتھر پر علم گاڑھے ، اُسے کہتے ہیں سب حیدر...
  2. الف نظامی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    محمد خلیل الرحمٰن آپ کا بہت شکریہ۔
  3. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کردہ کتاب کا سرورق

    انعام جی آپ اس کے لیے مبلغ 250 روپے + 35 روپے ڈاک خرچ اس پتے پر بھجوا دیں ، کتاب آپ تک پہنچ جائے گی۔ سید شاکرالقادری ، کتاب دار ، ضلع کونسل اٹک
  4. الف نظامی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    نبیل شاکر القادری صاحب کیا آپ "کبھی ، سبھی ، جبھی " کی طرح کے دو ترسیموں کی مثال دے سکتے ہیں جو تاج نستعلیق میں مختلف سائز کے ہوں ، اس سے یہ اندازہ لگانا چاہتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کہ غیر معیاری ترسیمہ جس کا سائز مختلف ہو اور معیاری سائز کا ترسیمہ مختلف فانٹ سائز پر ایک دوسرے سے منطبق ہوں ، اس طرح...
  5. الف نظامی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    پینٹ ڈاٹ نیٹ میں کیا گیا ایک تقابل ملاحظہ کیجیے
  6. الف نظامی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    جی یہ ممکن ہے لیکن اس میں ایک ترسیمہ ایسا بتانا ہوگا جس سے باقی تمام ترسیموں کا تقابل کیا جاسکے۔ مثلا "کبھی" سے باقی تمام ترسیموں "جبھی" ، "تبھی" ، "سبھی" کا تقابل کرنا۔
  7. الف نظامی

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    ایک جائزہ دیکھیے جمیل نوری نستعلیق اور القلم تاج نستعلیق میں: دونوں فانٹس میں اونچائی یکساں ہے ، لیکن القلم تاج نستعلیق ، جمیل نوری نستعلیق کے مقابلے میں دی گئی سٹرنگ کو کم چوڑائی میں رینڈر کر رہا ہے۔ نبیل شاکرالقادری عبدالروف اعوان نعیم سعید
  8. الف نظامی

    Who owns the patent on this vaccine?

    Edward R. Murrow: Who owns the patent on this vaccine? Jonas Salk: Well, the people, I would say. There is no patent.Could you patent the sun?
  9. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    گزشتہ تین سال سے میری آنکھیں اٹک میں تشریف فرما شاکر القادری کی جاں سوز مشقت کو دیکھ رہی ہیں جو کام اداروں کا ہے وہ ایک فرد نے کیا ہے! شاد باش اے عشقِ خوش سودائے ما! خوش سودائے ما! خوش سودائے ما!
  10. الف نظامی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    نعرہ تکبیر! اور نعروں کے بھی پاسُخ ہوں گے جاں پرور ، مگر ہے جواب "اللہ اکبر" نعرہ تکبیر کا !
  11. الف نظامی

    بھیگی ہیں جب سے اشکِ عزائے امام سے - نیر جلالپوری

    یا اللہ! غم کوئی نہ دے ہم کو سوائے غم شبیر --- اپنے اللہ کا صد شکر ادا کرتا ہوں جس نے وابستہ کیا دامنِ شبیر کے ساتھ ( سید انور حسین نفیس رقم)
  12. الف نظامی

    برگ گل۔۔۔سید نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ

    اب یہ ربط کام نہیں کر رہا۔ تازہ ترین ربط یہ ہے
  13. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کردہ کتاب کا سرورق

    القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کی گئی کتاب کا سرورق ملاحظہ کیجیے "مشمولات" سر الشھادتین عربی متن : شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ تحریر الشھادتین فارسی شرح از مولانا سلامت اللہ کانپوری رحمۃ اللہ علیہ اردو ترجمہ ، مقدمہ ، تبویب ، تحشیہ ، تخریج از سید شاکر القادری چشتی نظامی
  14. الف نظامی

    سروِ گلستانِ رسول - از سید شاکر القادری

    جزاک اللہ! حسن نظامی اشعار کو درمیان میں کر دیں ، اور ہر دو اشعار کے مابین عمودی وقفہ دے دیجیے اور فانٹ سائز بڑا کردیجیے۔ جزاک اللہ! سروِگلستانِ رسول (سید شاکرالقادری) جانشین حیدرِ کرار و شاہ مشرقین فخر اسماعیل و جانِ مصطفی یعنی حسین شاہِ ارباب ہمم ، سروِ گلستانِ رسول مصحفِ ناطق، امام العصر،...
  15. الف نظامی

    محرم الحرام ١٤٣٤ھ کا چاند نظر آگیا۔

    کربلا ( کرب و بلا ) کربلا --- فکر شبّیر کا وہ بہتا ہوا دھارا ہے جس نے ہر دور کے فرعون کو للکارا ہے! حق سے باطل جو کسی موڑ پہ ٹکراتا ہے لب تاریخ پہ شبّیر کا نام آتا ہے!
Top