پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا
ہوا سے 50 میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے منصوبے پر اب تک 13 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے، یہ پراجیکٹ فوجی فرٹیلائزر گروپ کی ذیلی کمپنی ایف ایف سی ای ایل نے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں لگایا ہے، منصوبے کو نیشنل گرڈ سے منسلک...