القلم تاج نستعلیق فونٹ کی تخلیق پر سید شاکرالقادری کے اعزاز میں
تقریبِ پذیرائی
اردو ویب ڈاٹ آرگ کی طرف سے سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں ایک تقریبِ پذیرائی مورخہ 2 دسمبر بروز اتوار دن 2 بجے اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔
اس تقریب کی صدارتجناب عبد الحمید صاحب ، چیئرمین...
خواجہ حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی غزل کا ایک شعر ہے
سینہ مالا مال درد است اے دریغا مرہمے
دل ز تنہائی بجاں آمد خدا را ہمدمے
سید مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے اسی رنگ میں فرمایا ہے:
سینہ مالا مال درد است و بجوید ہردمے
درد بر دردے دگر زخمے بجائے مرہمے
قرعہ فالش بنام آدم خاکی زدند
گِل بود...
اگر خنجر خونریز سے تشنہ لب میرا سر کاٹ ڈالیں، اگر اس خونیں میدان میں تلوار سے میرا جگر چیر ڈالیں، اگر میرے نئے کھِلے پھول کو دودھ کے بجائے تین منہ والے تیر سے پانی دیں، اگر بھائی کے داغ سے دشمن میری کمر توڑ ڈالے، اگر چاروں طرف سے دشمن میرے جگر پر تیر زنی کرے، اگر میرے سر، کندھوں اور بدن پر شمشیر...
معلوم ہو کچھ زورِ ید اللہی کا احوال
پوچھو تو ذرا کیفیتِ مرحب و عنتر
اعجازِ توانائی ز نامِ تو ہویدا
برداشتہ یک دست تو دروازہ ء خیبر
(سید محمود احمد سرو سہارنپوری)
علی حیدر! علی حیدر! علی حیدر! علی حیدر!
و ھو معکم این ما کنتم
جب گھیر لیا تھا چیرہ دستوں نے مجھے
جب راہِ فرار دی نہ رستوں نے مجھے
محسوس کیا تیری معیت کا سُکوں
جب چھوڑ دیا تھا خود پرستوں نے مجھے
از پیر سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
راولپنڈی اسلام آباد کے محفلین سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں 2 دسمبر کو ایک تقریب منعقد کر رہے ہیں جس میں انہیں اردو ویب کی طرف سے القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر ایک شیلڈ پیش کی جائے گی۔ اگر ممکن ہو تو ضرور تشریف لائیں۔